Imamians Chiniot

Imamians Chiniot The purpose of this page is to inform public about all the programs organized by Chiniot City Unit.

*جزبہ مقاومت سے سرشار امامیہ طلبہ کا سالانہ یونٹ  کنونشن* `🔴 شہید مقاومت یونٹ کنونشن 🔴``🗓️ بتاریخ: 20 دسمبر  2025ء``◾ بر...
18/12/2025

*جزبہ مقاومت سے سرشار امامیہ طلبہ کا سالانہ یونٹ کنونشن*

`🔴 شہید مقاومت یونٹ کنونشن 🔴`

`🗓️ بتاریخ: 20 دسمبر 2025ء`
`◾ بروز: ہفتہ`
`🔰بمقام: امام بارگاہ قصر زین العابدین ریل بازار چنیوٹ`

*امامیہ اسٹوڈنٹسں آرگنائزیشن پاکستان پیر انتصار شہید چنیوٹ سٹی یونٹ*




🔴𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗜𝗺𝗮𝗺𝗶𝗮 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗲𝗿 𝗰𝗮𝗺𝗽Annual Imamia Summer Camp is going to start from 6th of June 2024.Must Register your children ...
29/05/2024

🔴𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗜𝗺𝗮𝗺𝗶𝗮 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗲𝗿 𝗰𝗮𝗺𝗽

Annual Imamia Summer Camp is going to start from 6th of June 2024.
Must Register your children for making their vacations productive.

📍 _Imam Bargah Qasr-e-Zain ul Abideen, Chiniot._

_🗓️ 06-14th June._

🔸 Eligibility Criteria (Students from Class 3-10)

_®️ Registration Fee Rs.300/-_

_⏰3:30 Pm to 7 Pm._

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐧𝐟𝐨 & 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐨 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:

▪️ Muhammad Turab
03117443381
▪️Zeshan Haider
03067704322

𝙄𝙎𝙊 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙁𝙎𝘿 𝘿𝙞𝙫𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣, 𝘾𝙝𝙞𝙣𝙞𝙤𝙩 𝘾𝙞𝙩𝙮.

بسم رب الشہداء والصالحین52_واں_یوم_تاسیسپیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے یوم تاسیس کا پروگرام امامیہ قرآن سنٹر ...
23/05/2024

بسم رب الشہداء والصالحین
52_واں_یوم_تاسیس

پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے یوم تاسیس کا پروگرام امامیہ قرآن سنٹر محلہ ٹھٹی غربی میں کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کے بعد آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر سید معمر نقوی نے یوم تاسیس و شہداء ایران کے حوالے سے گفتگو کی پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا ۔
شعبہ اطلاعات





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی

بسم رب الشہداء والصالحیندعائیہ_پروگرامپیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ...
17/05/2024

بسم رب الشہداء والصالحین
دعائیہ_پروگرام

پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں یونٹ نائب صدر نے حدیث کساء کی تلاوت کی جس کے بعد علامہ جعفر شاہ صاحب نے نواجوان کی معاشرے میں زمہ داری کے حوالے سے گفتگو کی پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ ع سے کیا گیا -
شعبہ اطلاعات





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی

بسم رب الشہداء والصالحین یوم _تاسیسامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 52 سال مکمل ہونے پر آپ تمام سابقین ، سینئرز و م...
16/05/2024

بسم رب الشہداء والصالحین
یوم _تاسیس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 52 سال مکمل ہونے پر آپ تمام سابقین ، سینئرز و ممبران ، محبین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اسی سلسلے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے آپ سے شرکت کی اپیل ہے

تاریخ : 22 مئ
دن : بدھ
بوقت: بعدازنماز مغربین
بمقام : امامیہ قرآن سنٹر

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی

08/04/2024

PROMO 🎥
🚩 عالمی یوم القدس ریلی 🚩



25 رمضان المبارک
بمطابق: 5 اپریل 2024
بعد از نماز جمعہ
جامعہ مسجد صاحب الزمان تا تحصیل چوک




معنویت_و_بصیرت
طوفان_الاحرار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن۔
پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی۔

پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی  کی جانب سے  25 رمضان المبارک جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد صاحب الزمان تا تحصیل چوک ...
07/04/2024

پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے 25 رمضان المبارک جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد صاحب الزمان تا تحصیل چوک بعدازنماز جمعہ یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مومنین و مومنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، جس میں آقا جواد حسن محسنی ، آقا شبیر بخاری اور آئی ایس او پاکستان مرکزی جنرل سیکرٹری برادر سید معمر نقوی نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں گفتگو کی ریلی کا اختتام دعائے وحدت سے کیا گیا۔
شعبہ اطلاعات





معنویت_و_بصیرت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن
پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی

یوم القدس 2024 🚩Al-Quds Media Cell Chiniot.Boycott Isra_el and Isra_el Products! ✊     القدس میڈیا سیل چنیوٹ۔ آئی ایس او...
04/04/2024

یوم القدس 2024 🚩
Al-Quds Media Cell Chiniot.

Boycott Isra_el and Isra_el Products! ✊






القدس میڈیا سیل چنیوٹ۔
آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی ۔

یوم القدس 2024 🚩Al-Quds Media Cell Chiniot.عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاریآئی ایس او چنیوٹ سٹی کے وفد ...
29/03/2024

یوم القدس 2024 🚩
Al-Quds Media Cell Chiniot.

عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاری
آئی ایس او چنیوٹ سٹی کے وفد کا جامعہ بعثت رجوعہ سادات کا دورہ حجت الاسلام والمسلمین آقا عمران نواز اور حجت الاسلام والمسلمین آقا مہدی کاظمی سے ملاقات۔
تمام مسلمان بھائی بہنوں سے ریلی میں بھر پور شرکت کی اپیل ہے






القدس میڈیا سیل چنیوٹ۔
آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی ۔

یوم القدس 2024 🚩Al-Quds Media Cell Chiniot.عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاریآئی ایس او چنیوٹ سٹی کی جانب...
29/03/2024

یوم القدس 2024 🚩
Al-Quds Media Cell Chiniot.

عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاری
آئی ایس او چنیوٹ سٹی کی جانب سے شہر بھر میں عالمی یوم القدس ریلی کے دعوتی فلیکسز آویزاں کر دیے گئے۔
تمام مسلمان بھائی بہنوں سے ریلی میں بھر پور شرکت کی اپیل ہے






القدس میڈیا سیل چنیوٹ۔
آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی ۔

یوم القدس 2024 🚩Al-Quds Media Cell Chiniot.عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاریآئی ایس او چنیوٹ سٹی کے وفد ...
29/03/2024

یوم القدس 2024 🚩
Al-Quds Media Cell Chiniot.

عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاری
آئی ایس او چنیوٹ سٹی کے وفد کا کلیۃ اہلبیت چنیوٹ کا دورہ قاضی علی رضا صاحب اور بزرگ عالم دین آقا واجد شاہ صاحب سے ملاقات۔
تمام مسلمان بھائی بہنوں سے ریلی میں بھر پور شرکت کی اپیل ہے






القدس میڈیا سیل چنیوٹ۔
آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن پیر انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی ۔

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share