24/03/2026
خدا کا اپنے بندے سے سوال؟
سب کچھ تیرے لیے بنایا، بس ایک تجھے اپنے لیے بنایا! ❤️
اس ویڈیو میں بیان کی گئی نعمتیں ہمیں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ اللہ نے ہمیں کتنا کچھ عطا کیا ہے اور ہم کتنا شکر ادا کرتے ہیں۔ ایک بار اسے مکمل سنیں، آپ کا دل بھر آئے گا۔ 🥺✨"
"فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ✨
اللہ کی دی ہوئی ان گنت نعمتوں کا ذکر اور پھر وہ ایک سوال: 'بتا کیا کیا تُو نے میرے لیے؟' 🤲