الجامعة الحليمية تنكي جارسدة

الجامعة الحليمية تنكي جارسدة Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الجامعة الحليمية تنكي جارسدة, Religious Center, Charsadda.

 #خوشخبری🌹کل سے داخلوں کا آغاز_____ان شآءاللہ درجہ اولیٰ ___درجہ ثانیہ_____  درجہ ثالثہشعبہ_____حفظ
28/03/2026

#خوشخبری🌹
کل سے داخلوں کا آغاز_____ان شآءاللہ

درجہ اولیٰ ___درجہ ثانیہ_____ درجہ ثالثہ

شعبہ_____حفظ

15/03/2026

 #الحمدللہ  #جامعةحلیمیةتنگی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرف سے شعبہ تحفیظ القرآن کا نتیجہ
21/02/2026

#الحمدللہ
#جامعةحلیمیةتنگی
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرف سے شعبہ تحفیظ القرآن کا نتیجہ

کیا آپ کی صرف و نحو کمزور ہے؟کیا آپ عربی عبارت حل کرنے میں دقت محسوس کرتے ہیں؟کیا آپ کو صیغوں، ابواب اور ترکیب کی پہچان ...
25/01/2026

کیا آپ کی صرف و نحو کمزور ہے؟
کیا آپ عربی عبارت حل کرنے میں دقت محسوس کرتے ہیں؟
کیا آپ کو صیغوں، ابواب اور ترکیب کی پہچان نہیں ہو پاتی؟
کیا تعلیلات، گردانیں اور قواعد آپ کی الجھن بنے ہوئے ہیں؟
کیا قواعد کی عملی تطبیق نہیں آتی؟
کیا آپ صرف و نحو کی تدریس کرنا چاہتے ہیں لیکن اعتماد نہیں؟
تو
یہ ’’دورہ صرف و نحو‘‘ آپ کے لیے ہے،جہاں:
✔ ماہرین فن اور تجربہ کار اساتذہ کرام کی نگرانی و رہنمائی
✔ مسلسل صرف و نحو کی عملی مشقیں
✔ آسان انداز میں قواعد کی وضاحت وتطبیق
✔ عربی عبارت کی درست تحلیل و ترکیب کی تربیت
✔ سوال و جواب اور انفرادی رہنمائی کا بھرپور موقع
✔ طلبہ و علماءمدرسین کے لیے یکساں مفید
✔ رہائش و طعام کا بہترین انتظام و انصرام
ابھی رابطہ کیجیے۔

اللہم لک الحمد ولک الشکر وفاق المدارس نے پورے نیٹ ورک کو چوبیس گھنٹوں تک مسلسل کاروائی کے بعد پکڑا۔۔۔۔ان چوبیس گھنٹوں کے...
23/01/2026

اللہم لک الحمد ولک الشکر

وفاق المدارس نے پورے نیٹ ورک کو چوبیس گھنٹوں تک مسلسل کاروائی کے بعد پکڑا۔۔۔۔

ان چوبیس گھنٹوں کے دوران کئی اضلاع میں رات دن کاروائیاں کی گئیں۔۔۔۔ایک ضلع سے دوسرے ضلع۔۔۔۔ایک علاقہ سے دوسرے علاقے تک ۔۔۔۔۔

بلآخر مرکزی مجرم تک جب ہماری ٹیم پہنچی تو اس کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔۔۔۔اور وہ اس وقت سوالیہ پرچوں کا تھیلا کھول کر بیٹھا ہوا تھا۔۔۔۔مرکزی مجرم حفیظ الرحمن اور اس کے فرنٹ مین عدنان کو بھی پکڑا گیا۔۔۔۔

درمیان میں جو جو مڈل مین ملوث تھے۔۔۔۔ان سے مکمل پروف حاصل کئے گئے۔۔۔۔ان سب کے موبائل ضبط کئے گئے۔۔۔اور ان سے مواد برآمد کیا گیا۔۔۔۔

بعض ایسے بھی عقل و شعور سے عاری تھے جنہوں نے وفاق المدارس کے لئے تمسخرانہ انداز کی پوسٹیں سوشل میڈیا کیلئے بنا کر لوگوں کو گمراہ کیا۔۔۔۔ٹک ٹاک بنائی گئیں۔۔اور ان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈوں کا بازار گرم ہوا۔۔۔۔کئی خلاف حقیقت باتوں کی تشہیر کی گئی۔۔۔۔ان تک بھی وفاق المدارس کی ٹیم پہنچی اور ان کے خلاف بھی اب کاروائی کی گئی ہے۔۔۔

جہاں کہیں بھی معمولی سی بھی غفلت یا لاپرواہی برتی گئی سب کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی گئی ہیں۔۔۔۔

مرکزی مجرم اور اس کے جو جو آلہ کار تھے سب کو چار روز قبل پکڑ کر کراچی لیجایا گیا۔۔۔۔

وہاں وفاق المدارس کی امتحانی کمیٹی نے صدر وفاق شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی اور ناظم اعلی حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہم اللہ کی نگرانی میں مفصل اجلاس کیا۔۔۔۔مکمل باتوں پر غور کیا گیا۔۔۔۔مجرموں نے کمیٹی کے سامنے تمام اعترافات کئے۔۔۔مکمل طریقہ کار بتایا اور جتنی رقم حاصل کی گئی اس کا بھی بتایا۔۔۔۔اس رقم کی تمام تفصیلات بھی ان کے موبائل سے دستیاب ہوئیں۔۔۔اس کے بعد یہ اہم فیصلے کئے گئے۔۔۔۔۔۔

جب یہ کاروائیاں کی جارہی تھیں تو اس وقت سے مذکورہ قائدین وفاق المدارس نے اپنی نگرانی میں تمام امور کی انجام دہی کی۔۔۔۔ہر ہر پل مکمل معلومات حاصل کی جاتی رہیں۔۔۔اور ساتھ ساتھ جو بھی ضروری اور اہم کام تھے اس پر احکامات صادر فرماتے رہے۔۔۔۔
کاپی

👇 طلباء کرام کیلیے خوشخبری
16/01/2026

👇 طلباء کرام کیلیے خوشخبری

Address

Charsadda
24540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الجامعة الحليمية تنكي جارسدة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share