25/05/2026
🌙✨ نمازِ عید الاضحیٰ ✨🌙
جامع مسجد غوثیہ جنڈالہ رائیکا چکوال میں نمازِ عید الاضحیٰ کی ادائیگی کے لیے تشریف لائیں اور اس بابرکت اجتماع کا حصہ بنیں۔ 🤍
🕖 وقت: صبح 7:00 بجے
🎙️ خطیب و امام: حافظ محمد صدیق نقشبندی
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
#عیدالاضحیٰ
#نمازعید
#جامعمسجدغوثیہ
#حافظمحمدصدیق
#مسجد