Jhamra Collection

Jhamra Collection 🌹یالثارت حسین ؑ عزاداری حسین ؑ فقط ذکر حسین ؑ🌹

29/08/2026

ہر توں اعلیٰ رتبہ کملی والے دا
بہت ہی پیاری نعت آقا دو جہان
ذاکراہلبیتؑ سید حسنین حیدر کاظمی

29/08/2026

ہے بیاں سے دور مرتبہ واللہ بتولؐ کا
یادگار قدیمی قصیدہ : بزبان عاشق حسین بی اے مرحوم

27/08/2026

تو جلیل ہیں تو جلال ہیں تو عروج ہیں تو کمال ہیں
بزرگ ذاکراہلبیتؑ جناب خادم حسین آصفی مرحوم

25/08/2026

قصیدہ : سرکار میثم تمارؓ
آسیاہ نام علیؑ دا جپناں اے ہر دور دے اندر گج وج کے
ذاکر اہلبیتؑ : جناب علی احمد جوئیہ

ذاکراہلبیتؑ : سید عارف حسین شاہ مرحوم بھکراللہ پاک بحق معصومینؑ درجات بلند کرے آمین
24/08/2026

ذاکراہلبیتؑ : سید عارف حسین شاہ مرحوم بھکر
اللہ پاک بحق معصومینؑ درجات بلند کرے آمین

24/08/2026

قصیدہ : باب الحوائج مولا عباسؑ علمدار
کوفیوں شامیوں میں وہ عباسؑ ہوں
ذاکراہلبیتؑ : سید نجم الحسن شیرازی

16/08/2026

نہر فرات سے جب مولا عباسؑ نے مشک بھری تو یزیدی لشکرنے پانی
لے جانے سے منع کیا تو مولا عباسؑ نے لشکر کو ایک وقت یاد کرایا
ذاکراہلبیتؑ : علامہ محمد ثقلین عباس گھلو بھکر

16/08/2026

معصوم سے گواہ مانگنے کی اجازت نہیں
مدینے میں اسود نام کا بندہ گھوڑا بیچنے آیا
وہ گھوڑا حضرت محمدؐ نے لیا بعد میں اسود نے گھوڑا کسی اور کو دے دیا
نبیؑ کی گواہی کس صحابی نے دی ؟
تاریخی بیان : علامہ آصف رضا علوی

15/08/2026

مولا علیؑ نے مروان کو کہا تم حکومت کرو گے اور اتنی دیر حکومت کرو گے جتنی دیر کتا ناک چاٹنے پر لگاتا ہے
ذاکراہلبیتؑ : چوہدری غضنفر عباس گوندل مرحوم

15/08/2026

اک شخص آگاہ ودھ کے تے دروازہ جلایا
او بلدہ ہویا طاق میری سین تے آیا
ذاکراہلبیتؑ ملک مختار حسین کھوکھر مرحوم

Address

ماتمی سنگت و امام بار گاہ مسافرہُ شام جھامرہ چکوال , سخی پاک دیدارن و سخی شاہ زمان موتیاں والی سرکار جھامرہ چکوال
Chakwal

Telephone

+923193390757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhamra Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jhamra Collection:

Shortcuts

Share