24/08/2026
ہفتہ وحدت اسلامی
--------------------------
عید میلاد النبی ص تمام اہل اسلام کو مبارک ہو
---------------------------------
بسلسلہ ولادت باسعادت
صادق و امین رحمت للعالمین خاتم النبین پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع الاول ، 26 اگست 2026 بروز بدھ
جامع مسجد لہڑی کاکاں سے برآمد ہونے والے جلوس عید میلاد النبی ص کا استقبال(2022سے گزشتہ چار سالوں کی طرح) امسال 2026 میں بھی پانچویں بار تحریک نفاذ اسلام پاکستان لاہور/لہڑی کاکاں پنجگرائیں چکوال - 1982 و
مدرستہ الاسلام حسین آباد لہڑی کاکاں -1987 کی طرف سے امام حسن ع چوک حسین آباد لہڑی کاکاں میں پھولوں سے کیا جائے گا اور شرکاء جلوس کی تواضع دودھ شربت سے کی جائے گی - والسلام
حبدار حسین جعفری -صدر
و اراکین
تحریک نفاذ اسلام پاکستان لاہور /لہڑی کاکاں پنجگرائیں چکوال -1982
(استقبالیہ کمیٹی )
حاجی مرزا امجد حسین ، صوبیدار میجر محمد احسان ، زوار حبدار حسین اعوان ، استاد محترم مدثر عباس راجپوت ، مرزا خوشبو عباس ـ