Silsila Naqashbandia Owaisia Nashar o Ishayat Fsd Div Official

Silsila Naqashbandia Owaisia Nashar o Ishayat Fsd Div Official This group is for Tarveej e Silsila Naqashbandia Owaisia (Al Ikhwan) through Faisalabad Division

12/08/2026

جذبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہمیں کیا سبق ملتا ہے

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

12/08/2026

اگر ہم توبہ کے ساتھ یہ عمل بھی کرے تو سارے گناہ معاف ہو جائیں گے

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

10/08/2026




بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
دعوتِ عام ہے۔
تمام احباب و خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت شیخ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلّہ العالی کا ایک خصوصی روحانی اور اصلاحی خطاب فیصل آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔

موضوعِ خطاب ہے
“بعثتِ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم”،

ربیع الاول کی بابرکت مناسبت پر۔ یہ پروگرام سولہ اگست بروز اتوار دوپہر دو بجے کیولم مارکی فیصل آباد میں ہوگا۔

تمام احباب، خواتین اور اپنے عزیز و اقارب کو اس بابرکت اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، انشاءاللہ۔ حضرت شیخ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلّہ العالی کا روح پرور اور ایمان افروز خطاب سننے کا موقع ضرور حاصل کریں جو آپ سب کے لیے علمی، روحانی اور اصلاحی رہنمائی کا باعث ہوگا۔ تشریف لائیں، خود بھی مستفید ہوں اور دوسروں کو بھی اس سعادت میں شریک کریں۔ منجانب منتظمینِ اجتماع فیصل آباد۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مجلس سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اِنْ شَاءَ اللہ تعالیٰ بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس 16 اگست | بروزِ اتوار کیولیم مارکی، کنال روڈ، فیصل آباد  تشریف لائیں ا...
10/08/2026

اِنْ شَاءَ اللہ تعالیٰ
بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس
16 اگست | بروزِ اتوار
کیولیم مارکی، کنال روڈ، فیصل آباد
تشریف لائیں اور اس بابرکت اجتماع میں شرکت فرما کر اجر و برکت حاصل کریں۔

   بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ دعوتِ عام ہے۔ تمام احباب و خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت شیخ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلّہ...
06/08/2026




بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
دعوتِ عام ہے۔
تمام احباب و خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت شیخ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلّہ العالی کا ایک خصوصی روحانی اور اصلاحی خطاب فیصل آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔

موضوعِ خطاب ہے
“بعثتِ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم”،

ربیع الاول کی بابرکت مناسبت پر۔ یہ پروگرام سولہ اگست بروز اتوار دوپہر دو بجے کیولم مارکی فیصل آباد میں ہوگا۔

تمام احباب، خواتین اور اپنے عزیز و اقارب کو اس بابرکت اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، انشاءاللہ۔ حضرت شیخ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلّہ العالی کا روح پرور اور ایمان افروز خطاب سننے کا موقع ضرور حاصل کریں جو آپ سب کے لیے علمی، روحانی اور اصلاحی رہنمائی کا باعث ہوگا۔ تشریف لائیں، خود بھی مستفید ہوں اور دوسروں کو بھی اس سعادت میں شریک کریں۔ منجانب منتظمینِ اجتماع فیصل آباد۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مجلس سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Free medical Camp
31/07/2026

Free medical Camp

پریس ریلیز  اللہ کی رضا کے لیے انصار مدینہ نے ایسی مہمان نوازی کی کہ غزوہ احد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا۔ امیر ...
24/07/2026

پریس ریلیز
اللہ کی رضا کے لیے انصار مدینہ نے ایسی مہمان نوازی کی کہ غزوہ احد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا۔ امیر عبدالقدیر اعوان
غزوہ احد میں آپ ﷺ کے حکم کو سمجھنے کی غلطی سے آزمائش کی صورت بن گئی لیکن عین میدان کارزار میں اللہ کریم نے انہیں اپنی رضا اور معافی کا اعلان فرما کر سکھ اور سکینہ عطا فرمایا اور منافقین کو ظاہر کر دیا۔
امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبا رک کے روز خطاب ۔
انہوں نے کہا کہ موت بھی زندگی کی طرح ایک حقیقت ہے۔سب نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔صاحب ایمان بھی اس میں سے گزرے گا اور بے ایمان بھی گزریں گے لیکن ان دونوں میں فرق بہت ہے۔اس لیے ہمیشہ حق کا ساتھ دینا چاہیے حق سے بھاگنے سے کیا ہوگا کیا زندگی لمبی ہو جائے گی؟شہید ہونے کے لیے قتل ہونا پڑتا ہے جان دینی پڑتی ہے اللہ کے لیے اس کی رضا کے لیے،احیائے دین کے لیے،حق او رسچ کے لیے جو قتل ہوتے ہیں ان کا معاملہ اور ہے اللہ کریم فرماتے ہیں جو میری راہ میں جان دیتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو وہ زندہ ہیں۔کئی مثالیں ہیں شہداء کی جب قبریں کھولیں گئیں تو ان کا وجود بلکہ ان کے لباس بھی سلامت تھے۔شہید کو موت کے وقت صرف اتنا احساس ہوتا ہے جیسے کسی چیونٹی نے کاٹ لیا ہو۔ویسے اگر موت کے بارے پڑھیں تو بندے کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں کہ میں کیسے اس عمل سے گزروں گا اتنا سخت وقت ہو گا۔ اللہ کریم معاف فرمائیں لیکن شہید کے لیے ایسا نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ ایمان اور صدق کے ساتھ تادم واپسی اطاعت الہی میں لگے رہے ان کے وجود بھی اللہ کریم نے قبروں میں سلامت رکھے۔برزرگان دین اور عالم دین کے کئی واقعات ملتے ہیں جب ان کی قبرمبارک کھولی گئی تو ان کے وجود سلامت ملے۔ دن رات دین کی تبلیغ ہو رہی ہے لوگ واعظ بھی کر رہے ہیں درس و تدریس بھی ہو رہی ہے تفاسیر بھی بیان فرمائی جا رہی ہیں لیکن مقصد کیا ہے َ؟ صرف ان باتوں سے شناسائی ہے یا یہ مقصود ہو کہ سارا حق میرے لیے بیان فرمایا گیا ہے تا کہ میں اس پر عمل کر سکوں تا کہ میری راہنمائی ہو سکے۔اگر ہم شہید ہونے کا جذبہ رکھتے ہیں تو ہماری فرض نماز کیوں چھوٹ جاتی ہے ہمارے لین دین میں کمی بیشی کیوں ہے،ہم سچ کیوں نہیں بول پاتے۔یہ وہ حقائق ہیں جن کو سمجھنے کی ضرورت ہے اللہ کریم ہمیں صحیح شعور عطا فرمائیں۔
آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔۴

23/07/2026
21/07/2026

نبی کریم صل اللہ علیہ السلام کا اتباع

Address

Dar Ul Irfan Minara Dak Khana Noor Pur Zila Chakwal
Chakwal

Telephone

+923336021798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsila Naqashbandia Owaisia Nashar o Ishayat Fsd Div Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share