25/04/2026
انشاء اللہ سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امیر مسلم بن عقیل ع و طفلان مسلم ع 2026 بمقام حسینیہ امام بارگاہ محلہ ڈھیری ڈنڈوت تحصیل چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال جس میں پاکستان کےمعروف علامہ وذاکرین خطاب فرمائیں گے تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے۔