Aalmi Majlis Tahafuz Khatme Nubuwat عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لوئیردیر

  • Home
  • Pakistan
  • Chakdara Fort
  • Aalmi Majlis Tahafuz Khatme Nubuwat عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لوئیردیر

Aalmi Majlis Tahafuz Khatme Nubuwat   عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لوئیردیر This is Official Page of Aalami Majlis Tahaffuz Khatme Nubuwwat Lower Dir

ہفتہ وار ختمِ نبوت بیانات کا سلسلہ جاریعالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت ویلج کونسل سرائے بالا، تحصیل تیمرگرہ کے زیرِ اہتمام سلس...
11/09/2026

ہفتہ وار ختمِ نبوت بیانات کا سلسلہ جاری
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت ویلج کونسل سرائے بالا، تحصیل تیمرگرہ کے زیرِ اہتمام سلسلۂ ہفتہ وار ختمِ نبوت بیانات کے تحت جمعرات، مورخہ 10 ستمبر 2026ء کو مختلف مساجد میں خصوصی بیانات کا انعقاد کیا گیا۔

اس سلسلے میں کالو مانڑی مسجد میں مولانا اسداللہ صاحب، جامع مسجد سرائے بالا میں مولانا عبدالغفار صاحب، جامع مسجد بنڈ سرائے بالا میں مولانا ذاکراللہ صاحب، جبکہ گل مسجد ناصافہ میں مولانا افتخار الدین صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے موضوع پر ایمان افروز بیانات فرمائے۔
ان اجتماعات میں اہلیانِ محلہ سمیت کثیر تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔ مقررین نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، اس کے تحفظ کی ضرورت اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔
اس پُرعزم سلسلے کا مقصد عوام الناس میں عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور اس عظیم عقیدے کے تحفظ کے لیے دینی و ایمانی بیداری پیدا کرنا ہے۔
جاری کردہ:
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت
حلقہ سرائے بالا، تحصیل تیمرگرہا

09/09/2026

ختم نبوت سے کیا مراد ہے ؟
اور ہمارا عقیدہ کیا ہے ایک دعوتی پیغام بچوں کے لیے خصوصی طور پر

تحصیل منڈھ
08/09/2026

تحصیل منڈھ

7/ستمبر/1974 یوم تحفظ ختم نبوت
07/09/2026

7/ستمبر/1974 یوم تحفظ ختم نبوت

ختمِ نبوت کانفرنسبتاریخ: 7 ستمبر 2026ء، بروز پیربعد نمازِ مغرببمقام: جامع مسجد مدنی، اوچ گلشن آبادمنجانب:عالمی مجلس تحفظ...
06/09/2026

ختمِ نبوت کانفرنس

بتاریخ: 7 ستمبر 2026ء، بروز پیر
بعد نمازِ مغرب

بمقام: جامع مسجد مدنی، اوچ گلشن آباد

منجانب:
عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت
حلقہ اوچ غربی

تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

پریس ریلیزعالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت لوئر دیر کے شعبۂ اطلاعات کا بھرپور اجلاس، اہم فیصلےلوئر دیر: عالمی مجلس تحفظِ ختمِ ...
06/09/2026

پریس ریلیز

عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت لوئر دیر کے شعبۂ اطلاعات کا بھرپور اجلاس، اہم فیصلے

لوئر دیر: عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت لوئر دیر کے ضلعی شعبۂ اطلاعات، تمام تحصیل نظماء، یوسیز، یونٹس اور اطلاعات کے ذمہ داران کا ایک بھرپور اجلاس ناظمِ اطلاعات مولانا محمد بلال المیدانی کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا۔
اجلاس میں تمام شرکاء نے اپنی آراء، تجاویز اور تجربات پیش کیے۔ تفصیلی مشاورت کے بعد سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال، عقیدۂ ختمِ نبوت کی تفہیم و تبلیغ، فتنۂ الحاد و انکارِ حدیث کے سدِباب اور تنظیمی رابطہ کاری کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے
جاری کردہ:
شعبۂ اطلاعات
عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت لوئر دیر

04/09/2026

اجلاس عالمی مجلس تحصیل منڈہ اج بروز جمعہ
منعقد ہوا ،اجلاس میں مجلس کی امور پر مشاورت کی گئی اور
الحمدللہ! اجلاس کے دوران ایک نئے یونٹ کی تشکیل عمل میں لائی گئی، جس کے عہدیداران درج ذیل ہیں:

امیر: حضرت مولانا فضل جمیل صاحب
جنرل سیکرٹری: حضرت مولانا عزیز اللہ صاحب
ناظمِ مبلغ: مولانا سمیع اللہ صاحب
ناظمِ اطلاعات: حضرت مولانا اکرام اللہ صاحب

چھٹا سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس
04/09/2026

چھٹا سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس

*اہم اجلاس یونین کونسل نورہ خیل تالاش  4 ستمبر بعد نماز جمعہ*
04/09/2026

*اہم اجلاس یونین کونسل نورہ خیل تالاش 4 ستمبر بعد نماز جمعہ*

Address

Chakdara Fort
3

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalmi Majlis Tahafuz Khatme Nubuwat عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لوئیردیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share