Tanweerullah khan dir lower

Tanweerullah khan dir lower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanweerullah khan dir lower, Mosque, lower dir, Chakdara Fort.

افتتاحی تقریببینظیر انکم سپورٹ پروگرام
28/07/2023

افتتاحی تقریب
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

 آج کیتیاڑی میں ہیلتھ کیئر اینٹی ڈرگز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منشیات کے خاتمے کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہوا۔پروگرام...
28/07/2023


آج کیتیاڑی میں ہیلتھ کیئر اینٹی ڈرگز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منشیات کے خاتمے کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام میں نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم سمیت حسین شاہ یوسفزئ ٫ڈاکٹر بشیر ٫ ایس ایچ او تھانہ اوچ شاہ فیصل خان ٫علماء کرام ٫سیاسی وسماجی شخصیات اور علاقے کے عوام نے شرکت کی۔
پروگرام میں منشیات کی بڑھتی استعمال ٫منشیات فروشی پر بات چیت کی گئ۔
مقررین نے کہا کہ ہمارے علاقے میں منشیات فروشی سے نوجوان نسل کا مستقبل خطرے میں ہیں ہم سب مل کر انتظامیہ سے تعاون کرینگے اور اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ کرینگے 🙌❤️

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا چکدرہ میں پاسپورٹ آفس کا دورہ سٹاف سے ملاقات کی مختلف موضوع پر گفتگو...
25/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا چکدرہ میں پاسپورٹ آفس کا دورہ سٹاف سے ملاقات کی مختلف موضوع پر گفتگو کی۔
عوام سے بھی ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر پارٹی زمہ دران ایوب خان لالا٫ عبدالرحمان ٫رفیق استاد اور شیرزادہ موجود تھے

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم چکدرہ عدنان خان کی شادی مبارکبادی نیک تمناؤں کا اظہار کیا-اس موقع پر حض...
23/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم چکدرہ عدنان خان کی شادی مبارکبادی نیک تمناؤں کا اظہار کیا-
اس موقع پر حضرت بلال، اقبال حسین, شیر زادہ اور اکبر خان لالا موجود تھا

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا تندوڈاگ میں سنیئر سوشل میڈیا ٹیم ممبر نجیب شہزاد کے بھائ حنیف خان او...
23/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا تندوڈاگ میں سنیئر سوشل میڈیا ٹیم ممبر نجیب شہزاد کے بھائ حنیف خان اور بھتیجے شاہان خان کے شادی تقریب میں شرکت مبارکباد دیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر اسد خان اور دیگر دوست موجود تھے

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا اوچ میں دانشور خان کے بھائ اقبال خان سے وطن واپسی پر ملاقات انکی خیر...
22/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا اوچ میں دانشور خان کے بھائ اقبال خان سے وطن واپسی پر ملاقات انکی خیریت دریافت کی اور حج کا فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد پیش کیا۔
اس موقع پر شیرزادہ اور دیگر دوست موجود تھے

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا شاہ آباد غلنئ میں طارق اللہ کے رہائشگاہ آمد حج کا فریضہ ادا کرنے پر ...
22/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا شاہ آباد غلنئ میں طارق اللہ کے رہائشگاہ آمد حج کا فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد پیش اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انور شاہد٫اسرار٫ سجاد٫محمد آمین حاجی صیب٫ حکیم خان حاجی صیب اور حسین گل موجود تھے

نعیم اللہ  فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا اسبنڑ کالا ڈھیری میں معزز مشر حبیب احمد(پیر صیب) کیساتھ ملاقات حج ک...
22/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا اسبنڑ کالا ڈھیری میں معزز مشر حبیب احمد(پیر صیب) کیساتھ ملاقات حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

شکریہ چکدرہ پریس سنیر صحافی جلیل خان نمایندہ مشرق۔۔
22/07/2023

شکریہ چکدرہ پریس سنیر صحافی جلیل خان نمایندہ مشرق۔۔

 ۔آج یونین کونسل خانپور گاؤں ڈاکے میں مولا استاد کے ہجرے میں ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں فضل واحد لالا اپنے پور...
21/07/2023

۔
آج یونین کونسل خانپور گاؤں ڈاکے میں مولا استاد کے ہجرے میں ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں فضل واحد لالا اپنے پورے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر جناب نعیم اللہ فرزند سابقہ صوبائی وزیر بخت بیدار خان کے موجودگی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
شمولیتی پروگرام سے نعیم اللہ فرزند بخت بیدار خان مرحوم، رحمان الدین ناظم صیب ، انجینئر واجد علی روغانی ، آمان اللّہ ممبر صیب، عبد رحمان ٹیکنئ ممبر، حسین اظہر، محمد طاہر لالا ودیگر مشران نے خطاب کیا
PPP Lower Dir
PPP DIR
PTI PK14 Adenzai dir
PTI Lower Dir
Chakdara PTI
PPP Family

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا چکدرہ ملک طفیل خان کے حجرہ آمد سیاسی امور اور مختلف موضوع پر گفتگو ک...
20/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا چکدرہ ملک طفیل خان کے حجرہ آمد سیاسی امور اور مختلف موضوع پر گفتگو کی۔
اس موقع پر گورنمینٹ کنٹریکٹر قیصر خان٫ ندیم خان٫ ہشتمند لالا٫ شیرزادہ اور یوتھ کونسلر معاذ خان کا بھائ موجود تھے
#

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا گل آباد میں سلیمان خان پیراخیل کے شادی تقریب میں شرکت مبارکباد دیا ا...
20/07/2023

نعیم اللہ فرزند سابق صوبائی وزیر بخت بیدار مرحوم کا گل آباد میں سلیمان خان پیراخیل کے شادی تقریب میں شرکت مبارکباد دیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سوشل میڈیا ٹیم ممبر بہرام سید اور دیگر دوست موجود تھے

Address

Lower Dir
Chakdara Fort
0083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanweerullah khan dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category