09/10/2025
محمد اشرف چیمہ صاحب کی اہلیہ۔طارق محمود چیمہ ،ظفر اقبال چیمہ صاحب کی بھابھی اور اسفندیار چیمہ،اسامہ اشرف چیمہ کی والدہ صاحبہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں۔ ان کی قُل کا ختم کل بروز جمعہ 11 بجے مانو چک خورد میں پڑھایا جاے گا۔۔
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔