Al-Bayan البیان

Al-Bayan البیان MA Islamic Study

15/09/2025

زنا یا زنا کی کوشش پر قید جرمانہ اور کوڑوں کی سزا موجود ہے اس پر عمل درامد ہو جاے تو جرم کی شرح کم کی جا سکتی ہے ۔نیفے والی سزا غیر اسلامی غیر قانونی ہے جو معاشرے میں مزید بگاڑ پیدا کر ے گا۔

14/02/2025

شب برآت کس عربی لفظ کا ترجمہ ہے؟؟؟؟
آج پتہ چلے گا کہ یہ رسم عرب سے آی ہے یا فارس سے۔

07/02/2025

مزہب یا ریاست کی جنگ کے بعد دونوں طرف سے یہ دعوی کیا جاتا ہے
ہم نے دشمن کے اتنے ہلاک کر دیے اور ہمارا ایک جوان بہادری سے لڑتا ہوا شہید ہو گیا ۔
انسانیت سب سے اہم ہے۔

29/01/2025
29/01/2025
29/01/2025
28/01/2025

جانور کی کھال سے فایدہ اٹھایا جا سکتا ہے چاہے زندہ کی کھال ہو چاہے مردہ کی چاہے حلال کی کھال ہو چاہے حرام کی۔کسی کاہن سے فتوی لینے کی ضرورت نہیں ہے

12/01/2025

مزہب اپنی کتاب کے مطابق نہیں ہیں بلکہ رواج کے مطابق ہیں۔اپ کسی کو بھی اس کی کتاب کے مطابق جھوٹا ثابت کر سکتے ہیں لیکن منوا نہیں سکتے۔کیونکہ عقیدہ پہلے رواج پزیر ہوتا ہے پھر کتاب لکھ دی جاتی ہے

Address

Burewala
61010

Telephone

+923401810467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Bayan البیان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-Bayan البیان:

Share