JUI Digital Media Cell Burewala

JUI Digital Media Cell Burewala آفیشل ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم
ڈیجیٹل میڈیا سیل جمیعت علماءاسلام بورےوالا

15/04/2026

مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں ایران کے سفیر سے ہونے والی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

15/04/2026

اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن زیکری ہارکنرائیڈر کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

زکری ہارکن رائیڈر نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی

رہنماؤں میں اہم امور ،عالمی حالات اور خطے کو درپیش امن وامان کی صورتحال ،امریکہ ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

رہنماؤں کا مجوزہ قانون سازی کے مختلف پہلو پر غور وخوض

ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری،سنیٹر کامران مرتضٰی،محمد اسلم غوری،مولانا اسعد محمود،مولانا اسجد محمود شریک تھے ۔

میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان

10/04/2026


امیر جمیعت علماء اسلام تحصیل بورےوالا

جمعیت علماء اسلام کے دستور اور نظریے کے مطابق ہمارا مشن اسلامی نظام کا نفاذ اور عوام کے حقوق کا تحفظ ہے۔
ہم قرآن و سنت کی روشنی میں ایک عادلانہ، فلاحی اور اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
تحصیل بورےوالا میں عوامی خدمت، دینی بیداری اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
آئیں! جمعیت علماء اسلام کے پلیٹ فارم پر متحد ہو کر ملک و ملت کی خدمت کریں۔❤️


10/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
📢 اطلاع برائے رضاکاران (ڈیجیٹل میڈیا جے یو آئی)
🤲 امید ہے کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔
📌 عرض یہ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا سیل جمیعت علماء اسلام کے لئے سوشل میڈیا سے وابستہ باصلاحیت اور متحرک احباب کی ضرورت ہے، جو درج ذیل امور میں مہارت رکھتے ہوں:
🎥 ویڈیو ایڈیٹنگ
🖼️ سوشل میڈیا پوسٹس/ڈیزائن بنانا
📣 جماعت کے بیانیے کو مؤثر انداز میں آگے پہنچانا اور شیئر کرنا
🛡️ جماعت یا قائدِ جمعیت مدظلہ کے خلاف سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز یا پوسٹس کا مدلل اور باوقار جواب دینا
👥 جو احباب ان امور میں یا ان میں سے کسی ایک کام میں تعاون کر سکتے ہوں، وہ براہِ کرم پرسنل میسج کے ذریعے رابطہ فرمائیں۔
🤍 اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
فقط والسلام ✨
✍️ محمد اظہارالحق
📱 کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل
🟢 جمیعت علماء اسلام بورےوالا

📞 رابطہ نمبرز صرف واٹس ایپ:
0305-7844010
0332-6760881

10/04/2026


💞🌹❣️🥀

طالب دعا
#محمداظہارالحق
کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمیعت علماءاسلام تحصیل بورےوالا

09/04/2026

محمد اظہارالحق، کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمیعت علماءاسلام تحصیل بورےوالا

Address

Burewala City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share