Peer Abdul Khaliq

Peer Abdul Khaliq Hazrat Peer Mitha

جو لوگ اپنی بہنوں،بیٹیوں کو گھر میں دینی و دنیاوی تعلیم دلانے کے خواہشمند ہیں ان کے لیے سنہری موقع خواہشمند افراد دیے گئ...
04/12/2025

جو لوگ اپنی بہنوں،بیٹیوں کو گھر میں دینی و دنیاوی تعلیم دلانے کے خواہشمند ہیں ان کے لیے سنہری موقع
خواہشمند افراد دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

13/10/2025

تمام مریدین و محبین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال اور حالات کی کشیدگی کے پیش نظر 14 اکتوبر بروز منگل بمطابق 20 ربیع الثانی کو ہونے والے عرس مبارک کو ملتوی کر دیا گیا ہے
اللّٰہ رب العزت سب کا حامی و ناصر ہو
منجانب: جماعت سرداریہ نقشبندیہ آستانہ عالیہ دربار حضرت پیر مٹھا رحمت پور شریف بچیکی ضلع ننکانہ

" 14 ویں سالانہ تاجدار ختم نبوّت ﷺ کانفرنس بسلسلہ عرس "14مبارک ""سالار نقشبند پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ محمد سردار...
08/10/2025

" 14 ویں سالانہ تاجدار ختم نبوّت ﷺ کانفرنس بسلسلہ عرس "14مبارک "

"سالار نقشبند پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ محمد سردار احمد المعروف حضرت پیر مٹھا رحمۃ اللّٰہ علیہ"
"مجاہدِ ختمِ نبوت و ناموسِ رسالت حضرت خواجہ محمد عبد الخالق نقشبندی سرداری رضوی نور اللّٰه مرقدہ "

" 14 اکتوبر بروز منگل بعد از نمازِ عشاء "

" زیر سرپرستی: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ پیر محمود الحسن سرداری نقشبندی حفظہ اللّٰه تعالٰی "

"خصوصی خطاب ‼️
عکس امیر المجاھدین صاحبزادہ علامہ حافظ محمد انس حسین رضوی صاحب حفظہ اللّٰه تعالٰی

" خطاب:حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد داؤد سرداری حفظہ اللّٰه تعالٰی "

" الداعی الی الخیر: صاحبزادہ محمد حسن رضا سرداری رضوی حفظہ اللّٰه تعالٰی "

" ختم شریف اور چادر پوشی بعد از نمازِ عصر ہو گی
منجانب : جماعتِ سرداریہ نقشبندیہ "

Contact
03074292786
03071163786

" The Grand Annual "" TAJDAR–E–KHATM_E_–NABUWWAT CONFERENCE On URS MUBARAK " " Coming Soon In shaAllah " " 20 RabiUsaani...
20/09/2025

" The Grand Annual "

" TAJDAR–E–KHATM_E_–NABUWWAT CONFERENCE On URS MUBARAK "

" Coming Soon In shaAllah "

" 20 RabiUsaani 1447 Hijri "

Address:
DARBAR HAZRAT PEER MITHA RAHMAT PUR SHAREEF BUCHEKI DISTRICT NANKANA

‏" محفلِ میلاد مصطفے ﷺ ""16 ستمبر بروز منگل بعد از نماز عشاء "" خصوصی خطاب " صاحبزادہ محمد حسن رضا سرداری رضوی حفظہ اللّ...
15/09/2025

‏" محفلِ میلاد مصطفے ﷺ "

"16 ستمبر بروز منگل بعد از نماز عشاء "

" خصوصی خطاب "
صاحبزادہ محمد حسن رضا سرداری رضوی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ

بمقام: کوٹ احمد آباد بچیکی ضلع ننکانہ


‏" محفلِ میلاد مصطفے ﷺ ""15 ستمبر بروز پیر بعد از نماز عشاء "" خصوصی خطاب " صاحبزادہ محمد حسن رضا سرداری رضوی حفظہ اللّٰ...
14/09/2025

‏" محفلِ میلاد مصطفے ﷺ "

"15 ستمبر بروز پیر بعد از نماز عشاء "

" خصوصی خطاب "
صاحبزادہ محمد حسن رضا سرداری رضوی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ

بمقام: 4 چک ( ڈاکٹر والا ) ضلع ننکانہ


Address

Bucheki
39130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Abdul Khaliq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Peer Abdul Khaliq:

Share