01/02/2025
بتاریخ ۳ شعبان المعظم 1446ھ۔۔
02 فیبروری۔۔2025
انجمن غلامان اھلبیت کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت مولا غازی عباس علمدار کی ولادت کے موقع پر ایک عظیم عالی شان جشن منعقد کیا گیا ہے جشن میں پاکستان کی مشہور قصیدہ خوان پرفارمنس کریں گے جس میں اپ تمام مومنین مومنات شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔۔
اراکین: انجمن علامان اھلبیت مرکزی امام بارگاہ ڪربلا اولھندو پڙ ڀٽ شاھ۔۔!!