16/03/2026
سالانہ مجلسِ عزا
دوسری برسی مرحوم زوار سید سرور علی شاہ لکیاری
28 رمضان 18 مارچ بروز بدھ شام 4 بجے
بمقام | اوطاق سید سرور علی شاہ لکیاری بھٹ شاہ نزدیک گوہری امام بارگاہ لطیف کالونی
تمام مومنین سے شرکت کی التماس ہے ٹائیم کی پابندی سے شریک ہوکر اجرِ عظیم حاصل کریں