Anjuman Dua e Zehrah Bhiria Road

Anjuman Dua e Zehrah Bhiria Road Anjuman Dua e zehrah mangi muhalla fateh pur bhiria road talka bhiria city Dist Naushero Feroze Registered No SUK 2012

22/01/2026

تمام مومنین کو ولادت باسعادت رئیس کربلا سفینہ نجات حضرت مولا امام حسین علیہ السّلام بھت بھت مبارک ہو

جشنِ ولادت باسعادت حضرت بی بی سیدھ زینبِ کبریٰ کی آمد تمام مومنین کی خدمت میں مبارک پیش کرتے ہیں منجانب انجمن دعا الزھرا...
21/01/2026

جشنِ ولادت باسعادت حضرت بی بی سیدھ زینبِ کبریٰ کی آمد تمام مومنین کی خدمت میں مبارک پیش کرتے ہیں منجانب انجمن دعا الزھراء بھریا روڈ تحصیل بھریا سٹی ضلع نوشہرو فیروز سندھ

21/01/2026
بیبی زینبِ کبریٰ ام مصائب شرکت الحسین کی شھادت حضرت امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ...
04/01/2026

بیبی زینبِ کبریٰ ام مصائب شرکت الحسین کی شھادت حضرت امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں منجانب انجمن دعا الزھراء بھریا روڈ تحصیل بھریا سٹی ضلع نوشہرو فیروز

02/01/2026

تمام عالم اسلام کو 13رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت امام مولا علی علیہ السّلام بھت مبارک ہو

ایام فاطمیہ کی پانچویں مجلس 5جمادالثانی بسلسلہ شھادت بی بی امی ابیھا سیدھ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سالانہ قدیمی پرو...
20/12/2025

ایام فاطمیہ کی پانچویں مجلس 5جمادالثانی بسلسلہ شھادت بی بی امی ابیھا سیدھ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سالانہ قدیمی پروگرام منجانب انجمن دعا الزھراء بھریا روڈ تحصیل بھریا سٹی ضلع نوشہرو فیروز خطابت مولانا وقار حیدر مھدوی اور مھمان انجمنوں نے نوحا خوانی کی بمقام مسجد علی ولی اللہ امام بارگاہ امام حسن علیہ السّلام بھریا روڈ

رجب المرجب کے مخصوص صفحات اور دن
20/12/2025

رجب المرجب کے مخصوص صفحات اور دن

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا علی مدد آپ تمام مومنین کی خدمت میں دعوت عرض کی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل ک...
23/11/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا علی مدد آپ تمام مومنین کی خدمت میں دعوت عرض کی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

سید سجاد حضرت امام مولا زین العابدین علیہ السّلام کی ولادت باسعادت تمام مومنین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں منجانب انجمن دع...
06/11/2025

سید سجاد حضرت امام مولا زین العابدین علیہ السّلام کی ولادت باسعادت تمام مومنین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں منجانب انجمن دعا الزھراء بھریا روڈ تحصیل بھریا سٹی ضلع نوشہرو فیروز

31/10/2025

زخمی ھے فاطمھ الزھراء س ٹوٹی ھیں پسلیاں ھائے ھائے یاصاحب الزماں

Address

Ward No #3 Mangi Muhla Fateh Pur Bhiria Road Talka Bhiria City District Naushero Feroze Masjid Ali Un Waleullah Madersa Dua E Zehrah Sm Imam Bargah Imam Hussain AS Anjuman Dua E Zehrah Sm
Bhiria
67310

Telephone

+923033999368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Dua e Zehrah Bhiria Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category