04/09/2024
ربیع الاول شریف کی پرنور آمد مبارک!
ہم اس مقدس مہینے میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عقیدت سے مناتے ہوئے،
ختم نبوت کے عقیدے کو مضبوطی سے دلوں میں بٹھائیں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کا عہد کریں گے،
ان شاءاللہ عزوجل