30/12/2025
17 رجب المرجب بسلسلہ شہادت شریکتہ الحسین علیہ السّلام
امام بارگاہ قلعہ حسینیہ علی پور سیداں بھیرہ
کرم یہ مجلس شبیر علیہ السلام نے کیا ورنہ کہاں غریب کا گھر اور کہاں حسین علیہ السلام کی ماں 😭
چلے آؤ اے عزاداروں چلے آؤ میری آواز پہ لبیک پکارے جاؤ
مومنین سے شرکت کی اپیل ہے