دین اسلام ایک سچا دین ہے

دین اسلام ایک سچا دین ہے 03146754216 Dist bhakkar,Teh Mankera, Chak 216,TDA

03/01/2026
20/12/2025

96.1K likes, 4777 comments. “ 🥺🥺🙏🙏foryoupage 🥺🥺🙏🙏foryoupage bhatti 333”

20/12/2025

‎ایک سلطان نے اپنے شریر مصاحبوں سے سنا کہ بازار میں ایک پرکشش سراپا والی لونڈی فروخت ہونے کے لیے آئی ہے۔ جس کی قدر و قیمت سو لونڈیوں سے بھی زیادہ ہے۔ پھر مصاحبین نے اس لونڈی کے حسن و شباب اور پیالۂ ناف کے گرد و نواح کا نقشہ کچھ ایسے الفاظ میں کھینچا کہ سلطان کا ضبط جاتا رہا۔ اس نے تمام درباری کام پس پشت ڈالے اور اس لونڈی کو دیکھنے کے لیے بلایا۔ تاکہ جان سکے کہ وہ اتنی خاص کیوں ہے اور کس کس طرف سے ہے۔

‎مصاحبین نے بازار پہنچ کر ڈیجیٹل تاجر سے ملاقات کی۔ قیمت جاننے کے لیے اس کے ہمراہ قریبی صحرا میں گئے۔ وہاں سودے بازی میں طے ہوا کہ لونڈی پسند نہ آنے یا اس کی سسکیاں اطمینان بخش نہ ہونے کی صورت میں وہ واپس کردی جائے گی۔ خواہ اسے قدرتی لباس میں ہی کیوں نہ دیکھ برت لیا گیا ہو۔ وہ لونڈی دربار میں پہنچی تو سلطان کے سامنے اس وقار کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ جو اس سلطان نے کبھی کسی اور لونڈی میں نہیں دیکھا تھا۔ گویا اسے اپنی قوت تسخیر اور نایاب اداؤں پر از حد اعتماد تھا۔

‎سلطان نے اس سے پوچھا: "تمہاری قیمت اتنی زیادہ کیوں ہے نوجوان لڑکی؟"۔
‎اس نے جواب دیا: "کیونکہ میں عام پکوان نہیں۔ بھوک تو آپ بینگن سے بھی مٹاسکتے ہیں۔ مگر طعام میں جو مقام بھنڈی کو حاصل ہے۔ وہ سب سے جدا ہے۔ اسی طرح دیگر لونڈیاں بھی فریق مخالف کو قبل از وقت ہانپنے پر مجبور کرسکتی ہیں۔ مگر میں ان لونڈیوں کی بہ نسبت اپنی عقل سے بھی ممتاز ہوں۔ میں فقط باتوں سے ہی مخاطب کو مطمئن کرسکتی ہوں"۔

‎سلطان کو حیرانی ہوئی، اس نے پہلے لونڈی کی بھری بھری عقل کا جائزہ لیا اور پھر کہا: "میں تم سے ایک سوال پوچھوں گا۔ جس کی کم از کم پانچ شقیں ہوں گی۔ اگر تم نے ہر شق کا صحیح جواب دیا تو میں تمہیں عصر سے پہلے پہلے آزاد کر دوں گا، ورنہ تمہیں تہجد کے بعد تہہ تیغ کر دوں گا۔" لونڈی نے اسے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو۔ بس میری درست عمر مت پوچھنا۔ سطان نے سول کیا "پہلے یہ بتاؤ کہ سب سے خوبصورت لباس کون سا ہے، اس کےبعد یہ بتانا کہ سب سے زیادہ مسحور کن خوشبو کون سی ہے، پھر بتاؤ کہ سب سے لذیذ کھانا کیا ہے، اس کےبعد والی شق یہ کہ سب سے نرم بستر کون سا ہے۔ اور اس شق کو مثال سے سمجھانا۔ اور آخری شق یہ کہ سب سے خوب صورت ملک کون سا ہے؟"۔

‎لونڈی نے دربایوں کی طرف دیکھا۔ جن کی نظروں نے اس کے چہرے کے علاوہ باقی پورے سراپے کا احاطہ کر رکھا تھا۔ اس نے ایک گہری سانس لی اور مجمع کو مخاطب کرکے کہا: "میرے منہ کی جانب دیکھو۔ میں یہاں سے جواب دوں گی۔ اور جلدی جلدی میرا سامان اور گھوڑا تیار کرو، ڈرائیور کو کہو کہ گھوڑے کا تیل پانی چیک کرلے، اس کے چاروں پہیوں کی ہوا بھی چیک کرلے، کیونکہ میں اس محل سے ایک آزاد عورت کے طور پر جا رہی ہوں"۔ اتنا کہہ کر اس نے سلطان کی جانب متوجہ ہوکر جواب دینا شروع کیا:

‎"سب سے خوبصورت لباس قدرتی لباس ہے۔ کیونکہ اسے غریب سے غریب انسان بھی گرمی اور سردی دونوں میں موزوں پاتا ہے۔ یہ وہ لباس ہے جو امیر غریب کا فرق مٹادیتا ہے"۔
‎"سب سے مسحور کن خوشبو پانچ ہزار درہم والے نئے نوٹوں کی گڈی سے اٹھنے والی خوشبو ہوتی ہے، خواہ وہ پلیٹ فارم پر پڑی ہوئی ملی ہو۔ یا شب بھر کی آہوں اور کراہوں کے بدلے کمائی ہو"۔
‎"سب سے لذیذ کھانا، ہوٹل کا وہ ہوتا ہے، جس کے پیسے آپ کو نہ دینے پڑیں اور نہ ہی دینی پڑے"۔
‎"سب سے نرم بستر وہ ہے جس پر تم جان دار بستر کے ہمراہ سکون سے جاگتے رہو۔ اگر تم کمزور ہو تو سونے کا بستر بھی تمہیں کانٹوں سے بھرا لگے گا"۔

‎اتنا بول کر وہ دروازے کی طرف بڑھی تو سلطان نے اسے آواز دی: "رک جاؤ عورت! تم نے میرے آخری سوال کا جواب نہیں دیا۔ اس سے پہلے جانے کی کوشش کی تو تم پر ربڑ کے لچک دار خنجر چوری کرنے کا پرچہ کٹوادوں گا"۔
‎اس نے مڑ کر کہا: "اوہ، معاف کرنا، میرے ذہن میں نہیں رہا تھ۔ بہرکیف آخری سوال کا جواب یہ کہ سب سے خوبصورت ملک وہ ہے، جہاں آصف ابرہیم ایسے درویش اور آزاد منش لوگوں کی رہائش ہو اور وہ الہام شاہ جیسے یوتھیوں کے زیرِ حکومت نہ ہو"۔ درباریوں کا متفقہ فیصلہ تھا کہ اس نے تمام سوالوں کا صحیح جواب دیا تھا۔ اور اس طرح اس نے بغیر کوئی خراش جھیلے اپنی آزادی حاصل کر لی۔
‎ہاں، وہ بالکل درست تھی: سب سے خوبصورت ملک وہی ہوتا ہے جس کا حکمران یوتھیا نہ ہو۔۔۔۔۔

‎ایک عربی حکایت کا ترجمہ
‎‏منقول

17/05/2025

‏سیالکوٹ باڈر کے علاقے متاوں باجوہ کے گاوں والوں کا واقعہ جب آرمی چیف کو بتایا گیا تو وہ فرط مسرت سے اپنی ہنسی نہ روک پائے آرمی چیف کو بتایا گیا کے جب ریڈار کے لیے جگہ تلاش کی گئی تو وہاں پر جانوروں کو سردی میں باندھنے کے لیے کمرے بنائے گئے تھے جو گرمی میں گندم کے بھوسے جیسے توری کہتے ہیں اس سے بھر ہوئے تھے ریڈار کے لیے یہی جگہ سب سے اہم تھی کیونکہ اس کی دوسری طرف 90 ڈگری پر جموں 90 ڈگری پر گواردس پور 90 ڈگری پر ساناں والا آ رہا تھا جب آرمی والوں کو پریشان دیکھا تو اس جگہ کے مالک حسنات بھنڈر نے کہا سر جی خیر تے ہے؟
آرمی والوں نے کہا
جس جگہ ریڈار لگنا تھا وہاں آپ کے کمرے آ رہے ہیں اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا بس اتنی سے بات
پھر کیا تھا وہ گاوں گیا واپسی پر اپنے ساتھ لوگ لےکر آیا ان لوگوں نے کمرے سے توڑی نکالی پھر اس توڑی کو کھیت میں ڈال کر اوپر مٹی کا لیپ کر دیا۔
اس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے کمروں کو گرا دیا اینٹیں ایک طرف کی
یہ سارا کام صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک مکمل کر لیا گیا اور آرمی والوں سے کہا سر جی ویکھوں آ جگہ صاف ہو گئی اے لا لو اپنا انٹینا
ہم لوگوں نے ریڈار فٹ کیا تو گاوں سے مزید لوگ آئے جو کھانا لے کر آئے تھے اور ساتھ 2 بھری ہوئی بوریاں تھی ۔
ہمارے جوانوں نے کھانا کھایا اور کیپٹن نے کھانے کے بعد گاوں والوں سے پوچھا ان بوریوں میں کیا ہے؟ تو ان میں سے ایک نے کہا سر جی اس ویچ سیبے والے بمب نے مطلب (شادیوں پر چلنے والے داگھے کے بمب) اسی ساری رات یہی بمب دشمن پر پھینکیں گئے اور مزے لیں گئے یہ بڑی زور کا ٹھاہ کرتا ہے یہاں سے پنڈا تک آواز جائے گئی اس دی
یہ سنتے ہی آرمی چیف ہسنے لگئے اور کیا شادیاں تو بعد یہ بمب سرحد پر چلنے والے بمب بن گئے آرمی چیف کو بتایا گیا کے بڑی مشکل سے ان لوگوں کو بمبوں کے ساتھ واپس بیجھا آرمی چیف یہ سب باتیں سنتے وقت مسلسل ہستے رہے اور کہا دشمن سمجھتا تھا عوام فوج کے ساتھ نہیں جو قوم شادی والے بمبوں کے ساتھ دشمن پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے یہ جانتے ہوئے کے وہاں سے گولی بھی آ سکتی ہے
یہ ہے فوج کی اصل طاقت عوام جو پوری طاقت سے ہمارے ساتھ کھڑی ہے
اس گاوں والے کے کمرے فوج بنا کر دے گئی

بشکریہ بشیر احمد

اسلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔اللہ پاک غزہ فلسطین کشمیر کے مسلم...
17/05/2025

اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔اللہ پاک غزہ فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
کفار کو نیست ونابود فرمائے۔

Address

Bhakkar
Bhakkar
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دین اسلام ایک سچا دین ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share