جامعہ مدینۃ العلوم ہیتو بھکر

جامعہ مدینۃ العلوم ہیتو بھکر مرکزی اشاعت التوحیدوالسنہ پاکستان

16/08/2026

عربی خطبہ 🩷

آج انشاء اللہ العزیز ❤️‍🩹
14/08/2026

آج انشاء اللہ العزیز ❤️‍🩹

13/08/2026

حضرت مولانا زاہد اقبال چکڑالوی صاحب ❤️
براہ درس قرآن مجید | 13 اگست 2026
بمقام مرکز جامعہ مدرسہ مدینۃالعلوم ہیتو شہر بھکر

13/08/2026
آج رات انشاء اللہ العزیز بعد نماز عشاء مرکز ہیتو بھکرحضرت مولانا زاہد اقبال چکڑالوی صاحب کی آمد
13/08/2026

آج رات انشاء اللہ العزیز بعد نماز عشاء مرکز ہیتو بھکر
حضرت مولانا زاہد اقبال چکڑالوی صاحب کی آمد

انشاء اللہ العزیز پپلاں شہر
13/08/2026

انشاء اللہ العزیز پپلاں شہر

سرگودھا سے ہمارے ایک دوست یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ سن 2009ء میں جب امامِ انقلاب حضرت علامہ  احمد سعید خان ملتانی رحمۃ ا...
07/08/2026

سرگودھا سے ہمارے ایک دوست یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ سن 2009ء میں جب امامِ انقلاب حضرت علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ جیل سے رہائی کے بعد واپس تشریف لائے تو سرگودھا کے علاقے ڈیرہ جاڑا میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا جس میں امام انقلاب رح اور امیرِ محترم حضرت علامہ قاری کلیم اللہ خان ملتانی کا بھی خطاب تھا۔

ہمارے دوست بتاتے ہیں کہ ہم بھی اس پروگرام میں بیان سننے کے لیے گئے تھے۔ وہاں بیٹھک میں حضرت علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اسی دوران دو حضرات آئے اور عرض کیا:

"حضرت! جب آپ جیل میں تھے تو اس وقت آپ کے صاحبزادے قاری کلیم اللہ خان صاحب نے مخالفین کا بڑی بہادری اور استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا۔"

یہ سن کر حضرت علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ مسکرائے اور فرمایا:

"میرے بیٹے کلیم کے اندر، ماشاء اللہ، ایمانی غیرت بہت ہے، اور جس کے اندر ایمانی غیرت ہو، اسے دین کے معاملے میں غصہ بھی آتا ہے۔"

وہ دوست بتاتے ہیں کہ جیل سے واپسی کے بعد حضرت علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ اکثر اپنے بیٹے قاری کلیم اللہ خان صاحب کے لیے دعائیں فرمایا کرتے تھے۔ کئی مواقع پر اسٹیج سے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے، اور بعض اوقات بیٹے کی دین کے لیے خدمات کا ذکر کرتے ہوئے ان کی آنکھیں بھی نم ہو جاتیں۔

اسی پروگرام کا ایک خوبصورت منظر یہ بھی تھا کہ جب حضرت علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ اسٹیج پر تشریف لائے تو قاری کلیم اللہ خان صاحب نے عرض کیا:

"والد صاحب تشریف لے آئے ہیں، میرا خیال ہے کہ مجھے اب بیان ختم کر دینا چاہیے۔ اگر اجازت ہو تو صرف دس منٹ مزید عرض کر لوں۔"

حضرت علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے محبت بھرے انداز میں فرمایا:

"جی جی، آپ دس منٹ لگا لیں، ہم ناراض نہیں ہوتے۔"

چنانچہ قاری کلیم اللہ خان صاحب نے مزید دس منٹ خطاب فرمایا، لیکن جب انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں "لا" والی طرز شروع کی تو اسی پر بیان ختم کر دیا۔

بیان ختم ہونے کے بعد حضرت علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے مسکراتے ہوئے فرمایا:

"میں نے تو اجازت دے دی تھی، پھر بیان جاری رکھتے۔ ابھی تو مزہ آنا شروع ہوا تھا، میرا دل چاہ رہا تھا کہ میں آپ کا بیان سنتا رہوں لیکن آپ نے تو ختم ہی کر دیا۔

05/08/2026

ماشاءاللہ دادا پوتی 🤲🏻❤️

انشاء اللہ العزیز ❤️‍🩹
02/08/2026

انشاء اللہ العزیز ❤️‍🩹

01/08/2026

انشاء اللہ العزیز جنڈانوالہ ضلع بھکر

Address

Heto Bhakkar
Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ مدینۃ العلوم ہیتو بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share