Hum mustafavi hain

Hum mustafavi hain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hum mustafavi hain, Assemblies of God, anbalvi Street, Basti Lodhran.

اردو میڈیم کا ٹکرائو انگلش میڈیم سے صاف ھے ھر ایک مقام کہاں کرپشن ھے اردو میڈیم یا انگلش میڈیم میں
15/04/2024

اردو میڈیم کا ٹکرائو انگلش میڈیم سے
صاف ھے ھر ایک مقام کہاں کرپشن ھے اردو میڈیم یا انگلش میڈیم میں

میرے دشمن رب کو نہیں مانتے یہ مووی بہت زبردست طریقے سے مارنے کے طریقہ کار بتا رھی ھے اور کیانی Directorship of Inter-Ser...
15/04/2024

میرے دشمن رب کو نہیں مانتے یہ مووی بہت زبردست طریقے سے مارنے کے طریقہ کار بتا رھی ھے اور کیانی
Directorship of Inter-Services Intelligence
In October 2004, Lieutenant-General Ashfaq Kayani was appointed as the director general of Directorate of Inter-Services Intelligence (ISI), in place of General Ehsan-ul-Haq, who was promoted as the Chairman of the Joint Chiefs of Staff Committee.
اور یہی کیس بہت سے آفیسرز کو اوپر لیکر گیا جو سب اس طریقہ کار کے گواہ ھے اور روز قیامت میں بھی انشاءاللہ
Director General of Military Operations at GHQ
In office
2000–2003
مجھے یاد ھے چخیں جو میں مار مار کر کہ رھی تھی کہ نیند کی گولیاں دے کر پھر انجکشن لگا رھا ھے اسکے ساتھ رھنے والا مریض اور اللہ بھلا کرے ڈاکٹر جہانگیر کا سائیکو ورڈ جس نے میری بات کو مانا اور بغیر جرنیل پرمیشن میرے شوھر کو میرے ساتھ بھیج دیا

اچھے فیشن کو پرموٹ کریں جو حیا اور فیشن دونوں ھوں ، نن (دینی) اور ننگا پن ( دنیاوی برقعہ کے اندر کا لباس ) دونوں غلط ھے
14/02/2024

اچھے فیشن کو پرموٹ کریں جو حیا اور فیشن دونوں ھوں ، نن (دینی) اور ننگا پن ( دنیاوی برقعہ کے اندر کا لباس ) دونوں غلط ھے

02/12/2023
مال غنیمت اور اتین بفاحشتہ کی عربی نہ سمجھنے والے عالم بن کر امت کی لٹیا ڈبو دی اور جو کہتے ھین اللہ نے زنا سے بچانے کیل...
09/01/2023

مال غنیمت اور اتین بفاحشتہ کی عربی نہ سمجھنے والے عالم بن کر امت کی لٹیا ڈبو دی اور جو کہتے ھین اللہ نے زنا سے بچانے کیلیے سیکس آسان کردی وہ روزہ کا مطلب بھی نہیں سمجھ سکتے جو اللہ روزے رکھنے مین پوتا دن سیکس پر پابندی لگا دیتا ھے اعتکاف کا عمل بتاتا ھے وہ کس مقصد کیلیے ضبط نفس کی ٹرینگ دے رھا ھے ؟ اور یہ زنا کو بدکار عورت مرد کیلیے اجازت کہ کر اللہ کے دین کا مذاق بنا دیا ان نے

دو منہ سانپ وہ لوگ جو ذھن سازی ایسی کہ گناہ دین بن جائے اور توبہ روٹین . منہ سے توبہ عمل سے گناہ یہ مذھب کی اینٹ بنانے و...
07/01/2023

دو منہ سانپ وہ لوگ جو ذھن سازی ایسی کہ گناہ دین بن جائے اور توبہ روٹین . منہ سے توبہ عمل سے گناہ یہ مذھب کی اینٹ بنانے والون نے جھالیت کے کام کو مذھب بنادیا

صلوت اور دعا کے لغوی معنی میں فرق ایک بتائیں مجھے تو سکے کے دو رخ لگ رھے ھیں جنکی لفظوں کے ھجوں میں فرق ھے لیکن سکہ ایک ...
12/11/2022

صلوت اور دعا کے لغوی معنی میں فرق ایک بتائیں مجھے تو سکے کے دو رخ لگ رھے ھیں جنکی لفظوں کے ھجوں میں فرق ھے لیکن سکہ ایک ھے کسی چیز کی طلب مانگنا اور ھمارا یقین کہ ایاک نعبدو و ایاک نستعین تو ھماری طلب مدد مانگنا رب سے نبی پر صلوت تو رب سے دعا . ھماری عبادت جسکو ھر ایک اپنی زبان میں پرستش پوجا وغیرہ وغیرہ صرف دعائیں ھیں کبھی ھندوں کے اشلوک سنو دعائیں. کرسچن دعائیں مسلم دعائیں حمد و ثناء

کچھ لوگوں کی تعلیم کا یہ حال ھے جو ھضم نہیں ھوتی اور تعلیم کے ھاضمے کیلئے  ظرف چاھیئے میں بکواس یزیدیت بالکل نہ کرتی اگر...
15/09/2021

کچھ لوگوں کی تعلیم کا یہ حال ھے جو ھضم نہیں ھوتی اور تعلیم کے ھاضمے کیلئے ظرف چاھیئے میں بکواس یزیدیت بالکل نہ کرتی اگر اللہ کا نام اتنی حقارت سے لینے والوں کو یہ بتانا مقصود نہ ھوتا کہ جس حقارت سے لیتے ھو تمھارا لیا جائے تو محسوس کرو تم کیا ھو ، پہلے جوانی موت روک لو پھر سائنس کے کرشمات مجھے بتانا
هُوَ الَّـذِىْ جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَآءً وَّالْقَمَرَ نُـوْرًا وَّقَدَّرَهٝ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِيْنَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللّـٰهُ ذٰلِكَ اِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْاٰيَاتِ لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ (5) ↖
وہی ہے جس نے سورج کو روشن بنایا اور چاند کو منور فرمایا اور چاند کی منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور حساب معلوم کر سکو، یہ سب کچھ اللہ نے تدبیر سے پیدا کیا ہے، وہ اپنی آیتیں سمجھداروں کے لیے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔
سوری یونس

Address

Anbalvi Street
Basti Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum mustafavi hain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share