Jamaat e Islami KP South

Jamaat e Islami KP South 🙏✨ ยินดีต้อนรับเข้าสู่เพจ
“PG 688
📍สมาชิกใหม่ฝากเงินครั้งแรกรับโบนัส 188 บาท ❌
อัปเดตตลอดทั้งวัน ⏰link:http://kk8826.com/new06

جماعت اسلامی خیبرپشتونخوا جنوبی کے سیکرٹری جنرل محمد ظہور خٹک اور ضلع بنوں کے سیکرٹری جنرل اعجاز الحق سورانی امیرجماعت ا...
22/04/2025

جماعت اسلامی خیبرپشتونخوا جنوبی کے سیکرٹری جنرل محمد ظہور خٹک اور ضلع بنوں کے سیکرٹری جنرل اعجاز الحق سورانی امیرجماعت اسلامی پاکستان انجینئرحافظ نعیم الرحمن کی زیرِ صدارت #26اپریل کی ملک گیر ہڑتال کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں پاکستان بھر کے امرائے صوبہ، اضلاع و ذمہ داران آن لائن شریک ہوئے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل امیرالعظیم ودیگرذمہ داران بھی موجود ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پراہل غ زہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال26 اپریل برو...
21/04/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
اہل غ زہ سے اظہار یکجہتی کے لیے
ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
26 اپریل بروز ہفتہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات اور سابق نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر خورشید احمد مرحوم ک...
21/04/2025

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات اور سابق نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر خورشید احمد مرحوم کی تعزیت کے لیے امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور آمد۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ غ زہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم، مشیر برائے امیر جماعت ڈاکٹر فرید پراچہ ، امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی جاوید قصوری اور جمعیت علماء اسلام کی طرف سے اسلم غوری،مولانا امجد خان، علامہ راشد محمود سومرو اور حافظ نصیر احرار شریک تھے۔

20/04/2025

#غزہ!!! ہمارے دل تمھارے ساتھ دھڑکتے ہیں

20/04/2025

یکجہتی غزہ مارچ اسلام آباد

تمام قافلے اسلام آباد  کی طرفآج دنیا ایک عظیم الشان اجتماع دیکھے گی جماعت اسلامی نے پہلے بھی ملین مارچز کیے لیکن آج کے ق...
20/04/2025

تمام قافلے اسلام آباد کی طرف
آج دنیا ایک عظیم الشان اجتماع دیکھے گی
جماعت اسلامی نے پہلے بھی ملین مارچز کیے لیکن آج کے قافلے دیکھ کر آپ پہلے تمام مارچز بھول جائینگے ایک ریکارڈ ساز تاریخی مارچ ہوگا
#مزاحمت #قدس #فلسطین #قدسنا

20/04/2025

یکجہتی غزہ مارچ اسلام آباد
شرکاء کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Address

Bangkok Thái Lan, Bangkok
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami KP South posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share