Allama Professor Sahibzada Mohammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi

Allama Professor Sahibzada Mohammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi Religious scholar Religious Scholar

 تمام طلبا ٕ کرام بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنالیں جزاك اللهُ‎خیرا
27/04/2023


تمام طلبا ٕ کرام بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنالیں
جزاك اللهُ‎خیرا

مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف میں عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ صبح 8 بج...
22/04/2023

مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف میں عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔

اہل اسلام کو  عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو⁦ں⁩⁦ اللّٰہ ہمارے روزے، تراویح اور  عبادات قبول فرمائے
21/04/2023

اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو⁦ں
⁩⁦ اللّٰہ ہمارے روزے، تراویح اور عبادات قبول فرمائے

مفکر اسلام پروفیسر صاحبزادہ محمد ظفر الحق بندیالوی صاحب کی طرف سے تمام دوست احباب اور اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں...
21/04/2023

مفکر اسلام پروفیسر صاحبزادہ محمد ظفر الحق بندیالوی صاحب کی طرف سے تمام دوست احباب اور اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ،

مسجد دربار عالیہ فقیہ العصر حضرت علامہ یار محمد بندیالوی رحمتہ اللہ علیہ بندیال شریف میں عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ22ا...
21/04/2023

مسجد دربار عالیہ فقیہ العصر حضرت علامہ یار محمد بندیالوی رحمتہ اللہ علیہ بندیال شریف میں عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ22اپریل 2023 بروز ہفتہ صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔

خطبہ جمعہ الوداع
21/04/2023

خطبہ جمعہ الوداع

صلاۃ التسبیح کی جماعت 12.00 بجے ادا کی جائے گی ،.
17/04/2023

صلاۃ التسبیح کی جماعت 12.00 بجے ادا کی جائے گی ،.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎تمام عاشقان رسول ﷺ کو شب قدر مبارک ہو
17/04/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
تمام عاشقان رسول ﷺ کو شب قدر مبارک ہو



محفل شب قدرنعت خوانی،ذکر و اذکار،خصوصی بیان،صلوٰۃ التسبیح،خصوصی دعا17 اپریل بروز پیر 27 ویں شب آغاز محفل: بعد نماز تروای...
17/04/2023

محفل شب قدر
نعت خوانی،
ذکر و اذکار،
خصوصی بیان،
صلوٰۃ التسبیح،
خصوصی دعا
17 اپریل بروز پیر 27 ویں شب
آغاز محفل: بعد نماز تروایح
بمقام:مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف

16/04/2023

Lelatul Qadar ki Fazail...
لیلتہ القدر کی فضیلت

Address

Bandial

Telephone

+923006077113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Professor Sahibzada Mohammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Professor Sahibzada Mohammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi:

Share