جامعه سيده زينب بنت علي رضي الله عنهما للبنات ۔ پنڈی بھٹیاں

  • Home
  • جامعه سيده زينب بنت علي رضي الله عنهما للبنات ۔ پنڈی بھٹیاں
Call Contact the place of worship

جامعه سيده زينب بنت علي رضي الله عنهما للبنات ۔ پنڈی بھٹیاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعه سيده زينب بنت علي رضي الله عنهما للبنات ۔ پنڈی بھٹیاں, Religious organisation, Band Road, Mohallah Hassan Pura Pindi Bhattian, .

جامعہ سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ عنہما اہل سنت وجماعت کا نمائندہ ادارہ ہے جس کا مقصد پنڈی بھٹیاں اور اطراف کے علاقوں میں خواتین کی دینی و دنیاوی تعلیمی ضروریات کو محفوظ اور اسلامی طرز حیات کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا کرنا ہے۔

میں نے قرآنِ کریم کی کئی لفظی اور تحریری تفاسیر دیکھی اور پڑھی ہیں، لیکن پہلی بار سورہ توبہ کی آیت 19 کی تصویری تفسیر دی...
23/10/2024

میں نے قرآنِ کریم کی کئی لفظی اور تحریری تفاسیر دیکھی اور پڑھی ہیں، لیکن پہلی بار سورہ توبہ کی آیت 19 کی تصویری تفسیر دیکھ رہا ہوں:
{ أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ }
'کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجدِ حرام (خانہ کعبہ) کی تعمیر و دیکھ بھال کو اس شخص کے برابر سمجھ لیا ہے جو اللہ پر ایمان لایا، آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟ اللہ کے نزدیک یہ دونوں برابر نہیں ہیں، اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔'

23/10/2024

یااللہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے۔
یہ زبان، یہ الفاظ، یہ انداز، یہ طریقہ،
پھر کیوں قوم پریشان ہوتی ہے کہ نئی نسل عزت و تکریم سے واقف نہیں، گالم گلوچ کا کلچر اپنائے ہوئے ہے،
کیونکہ ان کی اخلاقی تربیت ہی نہیں ہوئی۔ کسی نے ان کو بتایا ہی نہیں کہ بڑوں سے عزت اور چھوٹوں سے شفقت اور ہم عمر سے تمیز سے مخاطب ہونا ہے۔
ایسے استاد ہونگے تو ایسی ہی نسل پیدا ہوگی۔

فتنہ پھیلانے کا جدید طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے مسلمانوں کو  مشرک بولو قبر پرست بولو قبور اولیا کو ہنود کے بتوں سے تشبیہ دو قرآن ...
16/10/2024

فتنہ پھیلانے کا جدید طریقہ
۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے مسلمانوں کو
مشرک بولو
قبر پرست بولو
قبور اولیا کو ہنود کے بتوں سے تشبیہ دو
قرآن پاک میں گرامرکی غلطیاں نکالو
نبی کریم ﷺ کی شان میں بکو
مسلمات پر انگلی اٹھاؤ
معمولات صوفیاء پر بدعت ۔گمراہی کے فتوے جاری کرو
گمراہوں کی مجلس میں شرکت کرو
انکو اپنے ہاں بلاؤ
دعوتیں اڑاؤ
۔۔۔۔
لیکن جیسے ہی کوئی صاحب علم آپ کو پلٹ کر جواب دے ۔۔۔فورا " اتحاد اتفاق کی ڈفلی بجانا شروع کر دو ۔


07/10/2024

مفتی طارق مسعود کی جانب سے قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات پر غیر مناسب کلمات کہنے پر رجوع کے بعد مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ پر بہتان تراشی کا علمی جواب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھنا پڑھنا نہیں آتا پر ہٹ دھرمی کا قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیقی جائزہ

❤️ ̇slam ❤ ❤️ ❤ ❤️

خوشخبریاہلیان پنڈی بھٹیاں کے لیے ایک معیاری دینی و دنیاوی علوم کی درسگاہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ...
07/09/2024

خوشخبری
اہلیان پنڈی بھٹیاں کے لیے ایک معیاری دینی و دنیاوی علوم کی درسگاہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہے جس میں دینی علوم کو جدید بنیادوں پر استوار کر کے پڑھایا جاتا ہے۔ اس ادارے میں دینی علوم کے تمام شعبہ جات کی متخصصہ معلمات پڑھا رہی ہیں۔ ناظرہ، حفظ، درس نظامی کے ساتھ ساتھ تمام اسلامی شعبہ جات قرآن و علوم قرآن، حدیث و علوم حدیث، فقہ و علوم فقہ، سیرت و تاریخ، فلسفہ و عقیدہ وغیرہ موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ادارہ میں عصری علوم نرسری تا ماسٹرز بھی موجود ہیں۔

Address

Band Road, Mohallah Hassan Pura Pindi Bhattian

52180

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 02:30
Saturday 08:00 - 02:00

Telephone

+923468934116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعه سيده زينب بنت علي رضي الله عنهما للبنات ۔ پنڈی بھٹیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامعه سيده زينب بنت علي رضي الله عنهما للبنات ۔ پنڈی بھٹیاں:

Shortcuts

  • Want your place of worship to be the top-listed place of worship?

Share