02/01/2026
جشن ولادت باسعادت مولود کعبہ حضرت امام مولا علی علیہ السلام آج مرکزی امام بارگاہ امام جعفر صادق علیہ السلام
میں منایا گیا جس میں
خطابت مولانا محمد رضا مفکر صاحب
اور مولانا مشتاق حسین عمرانی صاحب نے کیا اور جن اشخاص نے
منقبت کا شرف حاصل کیا سید سعید علی شاہ نقوی
سید مخدوم شاہ نقوی
اعجاز علی حیدری منظور علی جمالی اور ثقلین رڈ صاحب ۔اسکے علاوہ سادات کرام
میں سید ارشاد وصی شاہ سید اسد اللہ شاہ سید قادر شاہ سید فاحق شاہ سید قاسم شاہ دوپسی سید بہار شاہ اور عاشقان مولا علی علیہ السلام و محب اہلبیت علیہ السّلام نے شرکت کی۔۔
زیر قیادت
سید سعید علی شاہ نقوی
سید مختیار شاہ رضوی
سید مراد شاہ جعفری
منجانب
حیدری کاروان ولایت مولا علی علیہ السلام