LopeSharif لوپ شریف

LopeSharif لوپ شریف لوپ شریف ایک خوبصورت ترین علاقہ ہے اور یہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قادر باد میں واقع ہے
🇵🇰✌

29/01/2026

لوپ کو تحصیل بناے پر میر سرفراز بگٹی کا شکریہ
منجانب قوم سیدیانی

ماشاءاللہ شکر الحمد اللہ اپنے پیارے شمبانی بھائیوں کو گیس کمپنی کی کامیابی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں...
26/01/2026

ماشاءاللہ شکر الحمد اللہ
اپنے پیارے شمبانی بھائیوں کو گیس کمپنی کی کامیابی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
اور خصوصی مبارکباد جناب چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی شمبانی بگٹی صاحب اور وڈیرہ ہدایت خان شمبانی بگٹی صاحب

ضلع قادر باد کے علاقے لوپ شریف میں  رات کو ہر جگہ سے پانی برف بن گیا سردی کی وجہ سے اور کہیں کہیں برفباری کی بھی شہادت م...
24/01/2026

ضلع قادر باد کے علاقے لوپ شریف میں رات کو ہر جگہ سے پانی برف بن گیا سردی کی وجہ سے
اور کہیں کہیں برفباری کی بھی شہادت موصول ہورہی ہے پہاڑوں کی چوٹیوں پر

الحمدللہ رب العالمین
09/01/2026

الحمدللہ رب العالمین

09/01/2026

تمام سیدیانی قوم کو مبارکباد

سرلوپ، ڈیرہ بگٹی (پ ر) سیدیانی سٹوڈنٹس نے اپنے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عید الفطر کے موقعے پر ڈیرہ بگٹی ک...
06/04/2024

سرلوپ، ڈیرہ بگٹی (پ ر) سیدیانی سٹوڈنٹس نے اپنے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عید الفطر کے موقعے پر ڈیرہ بگٹی کے عظیم روحانی شخصیت حاجی دلیل ہان خان سخی کی یاد میں سات روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس کتاب میلہ کا انعقاد کا مقصد کتاب دوستی کے زریعے سے علم و آگہی اور امن و محبت کو فروغ دینے کی ایک کاوش ہے۔ ہم اسا تذہ کرام طلبہ، سیاسی و قبائلی شخصیات اور تمام عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کتاب میلہ میں

بھر پور شرکت کر کے علم دوستی کا ثبوت دیں۔ غیر سیاسی اور غیر منافع بخش تقریب مختلف اداروں اور شخصیات کی تعاون سے منعقد ہونے جارہا ہے، جو ذاتی مفادات سے یکسر بالاتر ہو کر عوامی خدمت اور قوم دوستی کا ثبوت ہے۔ اس کتاب میلہ میں لا تعداد قیمتی کتا بیں پچاس فیصد ریاعتی نرخ میں 11 اپریل سے

00:90- 17 اپریل تک ضلع ڈیرہ بگٹی مختلف مقامات پر دستیاب ہونگی ، جن کے سرلوپ میں 11 اپریل، صبح 08:00 بجے تا شام 06:00 تک ۔ پیر کوہ

میں 12 اپریل، صبح 08:00 بجے تا شام 06:00 تک۔ ڈیرہ بگٹی شہر میں 13 اپریل ، صبح 08:00 بجے تا شام 06:00 تک اور سوئی شہر 14 اپریل، صبح

08:00 بجے تا شام 06:00 تک جبکہ آن لائن بل سٹال او

آئیں اپنے عظیم روحانی شخصیت کے پیغام اخوت کو کتابوں کی دنیا میں زندہ و جاوید رکھیں ۔
06/04/2024

آئیں اپنے عظیم روحانی شخصیت کے پیغام اخوت کو کتابوں کی دنیا میں زندہ و جاوید رکھیں ۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی  اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔اللہ تعالیٰ وڈیرہ حاجی دلیلہان صاحب کو جنت الفردو...
15/02/2024

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔
اللہ تعالیٰ وڈیرہ حاجی دلیلہان صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں

افسوسناک خبرکھیازئی قوم کے بزرگ شخصیت مولوی عبد الرحمٰن کھیازئی ایکسیڈنٹ حادثے میں شہید ہوگئے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ را...
14/02/2024

افسوسناک خبر
کھیازئی قوم کے بزرگ شخصیت مولوی عبد الرحمٰن کھیازئی ایکسیڈنٹ حادثے میں شہید ہوگئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Address

LopeSharif Balochistan
Balochistan
80000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LopeSharif لوپ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to LopeSharif لوپ شریف:

Share