Zakir Asghar Abbas MBA Chakwal Official

Zakir Asghar Abbas MBA Chakwal Official حسرتِ سیدہ سلام اللّٰہ علیہ عزاداریٔ مظلومِ کربلا علیہ السلام

02/04/2026
02/04/2026

ارمان 😭😭😭

وہ تو حشر تھا مگر اس کی اب وہ شباہتیں بھی چلی گئیں جو رہیں تو شہر میں کیا رہیں کہ قیامتیں بھی چلی گئیں ترے دم سے تھیں سب...
21/03/2026

وہ تو حشر تھا مگر اس کی اب وہ شباہتیں بھی چلی گئیں
جو رہیں تو شہر میں کیا رہیں کہ قیامتیں بھی چلی گئیں

ترے دم سے تھیں سبھی رونقیں وہ حبیب تھے کہ رقیب تھے
وہ قرابتیں تو گئی ہی تھیں وہ رقابتیں بھی چلی گئیں

ترا قرب گرچہ تھا جاں گسل وہی قرب تھا مری زندگی
ترے بعد مرگ و حیات کی وہ رفاقتیں بھی چلی گئیں

مری آرزو تھی کہ جاں بکف مری جستجو کہ نفس بہ پا
اب اے زندگی مجھے چھوڑ جا کہ یہ حالتیں بھی چلی گئیں

تو نے دی جو درد کی دولتیں وہ غزل غزل نہ سما سکیں
مرے ہاتھ سے ترے حسن کی یہ وراثتیں بھی چلی گئیں

اسے دیکھ دیکھ کے سوچنا اسے سوچ سوچ کے دیکھنا
وہ عزیز کیا کہ عزیز تر کئی عادتیں بھی چلی گئیں

18/03/2026

بیٹا!آج کا دن کبھی خوشیوں سے سجا کرتا تھا، آج بھی تاریخ وہی ہے… مگر تم نہیں ہو۔تمہاری یاد آج پہلے سے بھی زیادہ شدت سے دل...
05/03/2026

بیٹا!
آج کا دن کبھی خوشیوں سے سجا کرتا تھا، آج بھی تاریخ وہی ہے… مگر تم نہیں ہو۔
تمہاری یاد آج پہلے سے بھی زیادہ شدت سے دل کو چھو رہی ہے۔
عون عباس۔۔۔
تم ہماری آنکھوں سے اوجھل ہو، دل سے نہیں۔
ہر دعا میں تمہارا نام ہے، ہر آنسو میں تمہاری یاد۔
سالگرہ مبارک ہو میرے شہزادے…
جنت میں ہمیشہ مسکراتے رہنا۔ ❤️

 #انشاءاللــّٰـــــه کل دن ٹھیک 1 بجے مجلس پاک کا آغاز ہو جائے گا۔
21/02/2026

#انشاءاللــّٰـــــه کل دن ٹھیک 1 بجے مجلس پاک کا آغاز ہو جائے گا۔

 #انشاءاللــّٰـــــه 4 رمضان، بکھاری کلاں۔۔۔
15/02/2026

#انشاءاللــّٰـــــه 4 رمضان، بکھاری کلاں۔۔۔

اسلام و علیک یا بقیۃ اللّٰہِ فی الارضِ عالمین
03/02/2026

اسلام و علیک یا بقیۃ اللّٰہِ فی الارضِ عالمین

Address

Balkassar

Telephone

+923001470972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Asghar Abbas MBA Chakwal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share