جامع مسجد گلستانِ حبیب زیارت گرلاٹ بالاکوٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Balakot
  • جامع مسجد گلستانِ حبیب زیارت گرلاٹ بالاکوٹ

جامع مسجد گلستانِ حبیب زیارت گرلاٹ بالاکوٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامع مسجد گلستانِ حبیب زیارت گرلاٹ بالاکوٹ, Mosque, Balakot.

  آپ نے اپنی ذمہ داریوں کو حسن و خوبی سے نبھایا خداۓ بزرگ و برتر آپ کو بہتر جزاء نصیب فرماۓ آمین
27/08/2026


آپ نے اپنی ذمہ داریوں کو حسن و خوبی سے نبھایا
خداۓ بزرگ و برتر آپ کو بہتر جزاء نصیب فرماۓ
آمین

سپاس نامہ
26/08/2026

سپاس نامہ

26/08/2026

میاں محمد عمر صاحب ھدیہ نعت پیش کرتے ھوۓ

26/08/2026

گرلاٹ زیارت سے قافلہ مرکزی جلسہ گاہ کی طرف روانہ
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد

 #اھلاوسھلاًمرحبا
25/08/2026

#اھلاوسھلاًمرحبا

25/08/2026

295-C
پر اک عورت کی بےباکی کے پیش نظر کل تمام میلاد ریلیوں اور جلسوں کو تحفظ ناموس رسالتﷺ و تاجدارِ ختمِ نبوت کا عنوان دیا جاۓ
مرکزِاہلسنت بالاکوٹ

  میں محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ  کی ہائی لائیٹس این سعادت بزورِ بازو نیست تانہ بَخشَد خداۓ بخشندہ
23/08/2026

میں محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ کی ہائی لائیٹس

این سعادت بزورِ بازو نیست
تانہ بَخشَد خداۓ بخشندہ

 ایک عالمِ دین کا قتل محض ایک فرد کا قتل نہیں بلکہ علم، امن اور معاشرتی اقدار پر حملہ ہے۔ہم اس المناک واقعہ پر دلی رنج و...
23/08/2026


ایک عالمِ دین کا قتل محض ایک فرد کا قتل نہیں بلکہ علم، امن اور معاشرتی اقدار پر حملہ ہے۔
ہم اس المناک واقعہ پر دلی رنج و غم اور گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
متعلقہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والے حکام کو اس واقعے کا فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ نوٹس لے کر قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد گلستانِ حبیب زیارت گرلاٹ بالاکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category