Jamiat Talba Islam bajaur

Jamiat Talba Islam bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Talba Islam bajaur, Nivi killi, Bajauri Koruna.

05/03/2020

یہ copy کرو اور پھر سٹار کو کاٹ کر کمینٹ کر دو
كمال دیکهو

@[*152067074914:4]
❤❤❤

02/03/2020

دستاربندی

ufffff
10/02/2020

ufffff

10/02/2020

عمران نیازی پاکستان کے لیے
کو رونا وائرس سے بھی زیادہ
خطرناک ہے

02/02/2020

تحریک انصاف کا نام بدل کر پاکستان تحریک نقصان رکھ دینا چاہیے
کیا خیال ہے دوستوں
🤣🤣🤣

اگر مولانا فضل الرحمان صاحب کی داڑھی نہ ہوتی اور سر پر ان کے عمامہ نہ ہوتا تو برطانیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو آکسفورڈ...
21/01/2020

اگر مولانا فضل الرحمان صاحب کی داڑھی نہ ہوتی اور سر پر ان کے عمامہ نہ ہوتا تو برطانیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں صرف اک لیکچر دینے کے ایک کروڑ ڈالر دیتا ۔۔
از قلم محمد عدنان جواد ۔۔
آج مجھے اک صاحب نے بتایا کہ محترمہ بینظر بھٹو مرحومہ کو برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں صرف اک لیکچر دینے کے برطانیہ ایک لاکھ ڈالر دیتا تھا ۔۔ جب میں نے ان کی یہ گفتگو سنی تو سوچنے لگا کہ بلاول بھٹو سے لے کر زرداری تک آج ان سب کے پاس جتنا بھی پیسہ ہے وہ سارا کا سارا بینظر بھٹو صاحبہ کا ہے اور پاکستان کی اکثریت زرداری و بلاول کو چور کہتی نہیں تھکتی اور سوئس بینکوں میں جمع سارے پیسوں کو پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ کہتی نہیں تھکتی ۔۔ ان تمام باتوں کو مدنظر رکھ کر میں سوچتا رہا کہ جو پاکستان میں چالیس سالوں سے اس طرح سیاست کرتا آرہا ہو کہ اس کا دامن اک روپے کی کرپشن سے بھی داغ دار نہ ہوا ہو ۔۔ جس پر کسی عدالت نے کبھی کوئ غداری کا مقدمہ نہ چلایا ہو ۔۔ جسے چالیس سالوں میں کبھی نیب نے کرپشن کے اک روپے کے کیس میں بھی طلب نہ کیا ہو بلکے بات صرف یہاں تک نہیں بلکے مولانا فضل الرحمان صاحب کو جو جو عہدہ اور منصب جب جب ملا تب تب ان کے منصب پر رہتے ہوئے اک اک لمحے کی تحقیق کی گئ کہ شاید کوئ ایسا کام کیا ہو جس کی وجہ سے ان پر کیس بنا کر عدالت لایا جائے مگر نہ کوئ مخالف اور نہ ہی ادارے نیب مولانا فضل الرحمان صاحب پر یہ بات ثابت کر سکے کہ انہوں نے اپنے منصب کو صحیح سے ادا نہیں کیا بلکے پاکستان کی داخلہ پالیسی سے لے کر خارجہ پالیسی تک جن کے مشوروں کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی رہی ہو ایسے ذہین و فطین سیاستدان کو برطانیہ نے کبھی آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے کیوں نہیں بلوایا ۔۔؟ پھر میں سوچنے لگا کہ جی ہاں اک ایسا بھی پاکستان میں سیاست دان ہے مگر پھر بھی نہ کبھی ایسے سیاست دان کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیئے بلوایا گیا اور نہ ہی کبھی ان کی تعریفیں کی گئ بلکے برطانیہ امریکہ اور یورپ تو بہت دور کی بات خود پاکستان کی میڈیا نے مولانا فضل الرحمان صاحب کی کردار کشی میں تمام حدیں پار کر دی تو میں سوچتا رہا کہ آخر وجہ کیا ہے ۔۔ پھر مجھے یاد آیا کہ ان کے نام کے ساتھ مولانا جو لگا ہے ۔۔ ان کے چہرے پر داڑھی جو ہے اور ان کے سر پر عمامہ جو ہوتا ہے ۔۔ اگر مولانا فضل الرحمان صاحب کے نام کے ساتھ مولانا نہ ہوتا ۔۔ چہرے پر داڑھی نہ ہوتی اور سر پر عمامہ نہ ہوتا تو ایسے ذہین اور سمجھدار سیاست دان کو برطانیہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں سیاست پر لیکچر دینے کے لیئے دعوت نامے بھیجتا اور ہر لیکچر پر ایک کروڑ ڈالر دیتا ۔۔ بس ہم نے اپنے علماء کی اس وجہ سے کردار کشی شروع کر دی کہ وہ سیاست میں ہیں جبکہ نجم الدین اربکان رح نے آج سے برسوں پہلے فرمایا تھا کہ جو قوم سیاست میں علماء کو اہمیت نہیں دیتی اور جو اسلام پسند سیاست ہی کو اہمیت نہیں دیتے تو پھر ان پر ایسے لوگ حکمرانی کرتے ہیں جو اسلام کو اہمیت نہیں دیتے اور آج ہم اپنی حالت کا اندازہ اپنے حکمرانوں کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں ۔۔
کاش کہ ہم بحیثیت مسلمان مولانا فضل الرحمان صاحب جیسے باکردار عالم دین و سیاست دان کی قدر کر سکیں ۔۔ کاششششششششششششششششششششش ۔۔

عدنان جواد

23/11/2019

ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کا شرمناک واقعہ۔
اس واقعہ پر مولانا محمد اسماعیل کا ردعمل سنئے اور اسے اتنا شیئر کیجئے کہ ہماری سوئی ہوئی امت جاگ جائے۔

13/11/2019

Address

Nivi Killi
Bajauri Koruna
1112222

Telephone

+923082616943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba Islam bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat Talba Islam bajaur:

Share