25/12/2025
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
٤ رجب ١٤٤٧هـ
25 دسمبر 2025 جمعرات
*نیک اعمال اور ان پر والی خوشخبریاں*
*Good deeds and the glad tidings about them*
*اللہ کے ذکر کے لیے جمع ہونے والوں کا رتبہ*
*The Status of Those Who Gather for the Dhikr of Allah*
🍃 عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَبْعَثَنَّ اللهُ أَقْوَامًا يَوْمَ القِيَامَةِ فِي وُجُوهِهِمُ النُّورُ، عَلَى مَنَابِرِ اللُّؤْلُؤِ، يَغْبِطُهُمُ النَّاسُ، لَيْسُوا بِأَنْبِيَاءَ وَلَا شُهَدَاءَ. قَالَ فَجَثَا أَعْرَابِيٌّ عَلَى رُكْبَتَيْهِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ! حُلْهُمْ لَنَا نَعْرِفْهُمْ. قَالَ هُمُ الْمُتَحَابُّونَ فِي اللهِ، مِنْ قَبَائِلَ شَتَّى، وَبِلَادٍ شَتَّى، يَجْتَمِعُونَ عَلَى ذِكْرِ اللهِ يَذْكُرُونَهُ. [صحیح الترغیب والترھیب:1509]
🍃 ابو الدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کچھ ایسی جماعتوں کو اٹھائے گا کہ اُن کے چہروں پر نور ہو گا، اور وہ موتیوں کے منبروں پر ہوں گے۔ لوگ اُن پر رشک کریں گے، حالانکہ وہ نہ نبی ہوں گے اور نہ شہید۔*
• ایک اعرابی گھٹنوں کے بل بیٹھ گیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ان کی علامتیں بتا دیں تاکہ ہم انہیں پہچان سکیں۔
• آپ ﷺ نے فرمایا: وہ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے لوگ ہوں گے، مختلف قبیلوں سے، مختلف ملکوں سے، وہ اللہ کے ذکر پر جمع ہوتے ہیں اور اسی کا ذکر کرتے ہیں۔
🍃 Abu ad-Dardā’ (رضی اللہ عنہ) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: On the Day of Resurrection, Allah will raise certain people whose faces will be radiant with light, and they will be upon pulpits of pearls. People will envy them, though they will be neither Prophets nor martyrs.
• A Bedouin fell to his knees and said: O Messenger of Allah (ﷺ), describe them to us so that we may recognize them.
• The Prophet ( ﷺ ) said: *They are people who love one another for the sake of Allah, from different tribes and different lands. They gather together for the Dhikr of Allah and remember Him.*