Rdde batil reaction رد باطل ری ایکشن

Rdde batil reaction رد باطل ری ایکشن السلام علیکم! دور حاضر کے فتنوں کی یورش،گمراہ کن،باطل نظریات اور بدمذہبیت کا رد ہمارا مشن ہے

04/07/2025
25/05/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اگر اسی طرح ہمارے آپسی اختلافات چلتے رہے اور گالم گلوچ سے کام لیا جاتا رہا اور اس وجہ سے کوئی بھی سنی اللہ نا کرے بدمذہبیت کا شکار ہو گیا تو قسم بخدا تم میں سے کوئی بھی بروز قیامت اسکا جواب نہیں دے پائے گا۔ سنیوں اللّٰہ کا خوف کرو تم کس سمت چل پڑے ہو ۔اگر ایک طرف والا کوئی بات کرتا ہے تو بڑے کس لیے ہیں وہ انکا مسئلہ ہے بڑے خود حل کر لیں گے ہم تو علماء کے خادم ہیں ۔ کوئی کسی عالم کی پگڑی اچھال رہا ہے تو کوئی کسی کی ماں بہن کی گالیاں دے رہا ہے مجھے بتائیں کیا ہمارے اسلاف نے اختلاف ہونے پر یہی تربیت کی ہے ہماری کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو چلو روافض ، خوارج تک کی بات سمجھ آتی ہے مگر اب اپنوں کو تو اس طرح گالیاں نہیں دی جاتی ۔ اگر جلالی صاحب نے کہ بھی دیا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں تو اس سے بابا جی کا جو مقام ہے وہ کم نہیں ہو جائے گا لوگ اچھی طرح بابا جی کا مقام جانتے ہیں اور ان سے والہانہ محبت کرتے ہیں ۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو مصلحت کے تحت نظر انداز کرنا پڑتا ہے اس سے بہت سے مسائل سے بچا جا سکتا ہے ۔
اس سلسلے میں علماء سے دست بستہ گزارش ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں اور عوام اہلسنت جس کرب کا شکار ہے اس سے نکلنے کی تدبیر فرمائیں۔شکریہ

محمد ذیشان رضا قادری۔

25/05/2025

اتحاد اہلسنت کےلیے اب سرکردہ علماء جیسے امیر محترم سعد حسین رضوی، کنزالعلماء ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب اور امیر اہلسنت مولانا ابو بلال الیاس قادری صاحب کو مشترکہ کوشش کرنا چاہئے ان سرکردہ حضرات کی ملاقات اور اتحاد اہلسنت کےلیے اقدامات اب ناگزیر ہیں ۔ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں ورنہ حالات بگڑتے جائیں گے ۔ اہلسنت کے وسیع تر مفاد کے لیے ہمیں آپسی رنجشیں ختم کرنا ہوں گی اور یہ بہت ضروری ہے اللّٰہ پاک ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔

محمد ذیشان رضا قادری۔

04/04/2025

منظور مینگل دیوبندی کی حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی شان میں بے ادبی اور گستاخی ۔
در در کتیو مالکاں نوں پئے گئے او۔ ہمارا
حکومتی اداروں سے مطالبہ ہے کہ اسکے خلاف 295A کے تحت کاروائی کی جائے

30/03/2025

ان شاءاللہ علماء اہل سنت کا یہ خادم ہر محاذ پر دفاع کرے گا
🤍

Address

Gaily Wal Lodhran
Bahawalpur
62000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rdde batil reaction رد باطل ری ایکشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share