Alama Meesam Raza Meesam

Alama Meesam Raza Meesam صدائے حق

‏قَدٔ قُتِلَ اَمِیٔرَ الٔمُؤمِنِیٔنَ اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ‏‏میرا سلام ہو اُس امیر۴ کی غُربت پہ جِ...
10/03/2026

‏قَدٔ قُتِلَ اَمِیٔرَ الٔمُؤمِنِیٔنَ اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ‏

‏میرا سلام ہو اُس امیر۴ کی غُربت پہ جِس کی ہر ضرب کا بدلہ اُس کی بیٹیوں(س) سے لیا گیا۔

05/03/2026

🔰 *کسی بھی غیر معصوم گناہگار سے آپکی ذاتی و سیاسی وابستگی اپنی جگہ مگر محمد و آلِ محمدؐ کے غموں اور خوشیوں کو دنیا داروں کی خوشیوں و غموں سے بدلنا دھوکہ اور گمراہی تو ہو سکتا ہے لیکن مذہبِ اہلبیتؐ ہرگز ہرگز بھی نہیں ہو سکتا* 🔰

✔️💝 *مؤلا إمام علؐی رضا عليه الصلواۃ و السلام نے ارشاد فرمایا:*

✔️💝 *اے شبیب کے بیٹے!! اگر تم اس بات پر خوش ہو کہ تم جنتوں میں ہمؐارے ساتھ اعلیٰ درجات میں رہو ، تو ہمؐارے غم میں غمگین ہو جایا کرو اور ہمؐاری خوشی میں خوش ہو جایا کرو اور تم پر تو ہمؐاری ولایت فرض کی گئی ہے، اگر کوئی شخص ( اس دنیا میں ) کسی پتھر سے بھی محبت کرتا ہوگا تو اللّٰه عزوجل اسے قیامت کے دن اسی پتھر کے ساتھ محشور کرے گا۔*

*🌳يا بن شبیب! ان سرك أن تكون معنا في الدرجات العلى من الجنان فاحزن لحزننا وأفرح لفرحنا وعليك بولايتنا فلو ان رجلا أحب حجرا لحشره الله عز وجل معه يوم القيامة.*

*📚حوالہ جات*
📕عيون أخبار الرضا (ع)، الشيخ الصدوق، جلد 2، حدیث 58، صفحہ 269
📗عیون الأخبار الرضا (ع)، جلد 2، باب 28، حدیث 58، صفحہ 522 (اردو ترجمہ)
پھر یہ مولوی ھم لوگوں کو عید والے دن غمِ علی ع کی عزاداری سے روکتے ھیں کہ نہیں بحکمِ امام ہمیں عید منانا چاہیے نہ کہ عزاداری۔ بندہ پوچھے اس حساب سے تو مولا ع کی شہادت زیادہ بڑا غم ہے

15 رمضان المبارک ظہورِ پُرنُور شہزادہِ امن نواسہ رسولﷺ امامِ حســـــ﷽ــــــنؑ المجتبٰی علیـہ السـّلام سب کو بہت مُبارک ہ...
04/03/2026

15 رمضان المبارک
ظہورِ پُرنُور شہزادہِ امن نواسہ رسولﷺ امامِ حســـــ﷽ــــــنؑ المجتبٰی علیـہ السـّلام سب کو بہت مُبارک ہو
❤️🌷❤️

01/03/2026

خدایا
دنیائے عالم میں رہنے والے تمام شیعیان حیدرٔ کرار و مقامات
مقدسہ کی حفاظت فرما آمین

پندرہ شعبان وہ رات ہے جب کائنات نے مسکرا کراپنے آخری حجتِ خدا امامِ زمانہؑ کا استقبال کیا۔یا صاحبِ عصرؑ! ہمارے دلوں کو ا...
03/02/2026

پندرہ شعبان وہ رات ہے جب کائنات نے مسکرا کر
اپنے آخری حجتِ خدا امامِ زمانہؑ کا استقبال کیا۔
یا صاحبِ عصرؑ! ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے زندہ رکھیں
اور ہمیں اپنے سچے منتظرین میں شامل فرما دیں 🌙✨

ظَھُور پُرنُور مولا امام مھدی ص تمام مُومنین و مُومنات کو بلخصوص امامِ زمانہّ ص کو بہت بہت مبارک ھو        ❤️
03/02/2026

ظَھُور پُرنُور مولا امام مھدی ص تمام مُومنین و مُومنات کو بلخصوص امامِ زمانہّ ص کو بہت بہت مبارک ھو
❤️

کتنا بڑا حُسِـــــ﷽ـــــــــيَنَ؏ ہــے اکــــــــــ﷽ـــــــــــبر؏ کا باپ ہـے🌹❤️🎇
31/01/2026

کتنا بڑا حُسِـــــ﷽ـــــــــيَنَ؏ ہــے اکــــــــــ﷽ـــــــــــبر؏ کا باپ ہـے
🌹❤️🎇

کل شب مجھے توحید سیکھائی ہے خداﷻ نے سجدے میں ہوئیں سیدِ سجاد؏ کی باتیںحسنین اکبر
24/01/2026

کل شب مجھے توحید سیکھائی ہے خداﷻ نے
سجدے میں ہوئیں سیدِ سجاد؏ کی باتیں
حسنین اکبر

 #انشاءاللــّٰـــــه و  #مولاعج #01شعبان
21/01/2026

#انشاءاللــّٰـــــه و #مولاعج
#01شعبان

🌹حیاء کا سورج نکل رہا ہے🌹🌹کرن کرن جگمگا رہی ہے🌹🌹جھکاؤ نظریں بتولؑ زادی🌹🌹جہاں میں تشریف لا رہی ہیں🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹ع...
21/01/2026

🌹حیاء کا سورج نکل رہا ہے🌹
🌹کرن کرن جگمگا رہی ہے🌹
🌹جھکاؤ نظریں بتولؑ زادی🌹
🌹جہاں میں تشریف لا رہی ہیں🌹
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🌹علیؑ ہیں زینت خدا کےدیں کی🌹
🌹کمال یہ دیکھئے کہ پھربھی🌹
🌹علیؑ کی بیٹیؑ پہ صدقے جاؤں🌹
🌹علیؑ کی زینت بڑھارہی ہیں🌹
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🌹علیؑ کی آمد خدا کے گھر میں🌹
🌹ہے اِنؑ کی آمد علیؑ کے گھر میں🌹
🌹علیؑ نے بیتِ خدا سجایا🌹
🌹علیؑ کا گھر یہ سجا رہی ہیں🌹
❤❤جشن نزول❤❤
❤ ❤️پاک بی بیؑ شریکتہ الحسینؑ ❤️❤
🌹🌹🌹🌹مبارک 🌹🌹🌹🌹

Address

Bahawalpur

Telephone

03024852623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alama Meesam Raza Meesam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share