06/09/2025
دعوتِ اسلامی، جس نے دنیا کے 200 ممالک تک اسلام کا پیغام پہنچایا، جدید ٹیکنالوجی اور آسان طریقوں سے دین کی تعلیم دی، نوجوانوں کے دلوں میں اللہ ﷻ اور حضور ﷺ کی محبت بھری، عقیدے کی حفاظت کی، لاکھوں نوجوانوں کے چہروں پر سنّت رسول سجائی، انہیں عالم، ڈاکٹر، انجینئر، بزنس مین اور IT ایکسپرٹ بنا رہی ہے، مدرسوں کے ساتھ ساتھ جدید سکول، کالج، ہسپتال اور یونیورسٹیز بنائی، اور زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی فراہم کی
ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کے لیے اس تنظیم اور اس کے بانی حضرت الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتھم عالیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے صدقے دعوتِ اسلامی کو مزید برکتیں، ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
شکریہ عطار کا، شکریہ عطار کا شکریہ دعوتِ اسلامی
دعوتِ اسلامی زندہ باد