Jamia Masjid Muhammadi Foji Basti East Bahawalpur

Jamia Masjid Muhammadi Foji Basti East Bahawalpur Obey "Allah" Follow "Muhammad" (PUBH)

07/03/2025
07/03/2025

السلام و علیکم
مورخہ 2025-03-03 بروز سوموار کو بعد نماز فجر جامع مسجد محمدی فوجی بستی شرقی گلی نمبر 02 میں ایک شخص نے سائیکل چوری کیا ہے ۔بہت ہی کم عرصہ (1 سال) کے دوران مسجد کے باہر سے اب تک 3 عدد سائیکل اور 2 عدد موٹر سائیکل چوری ہوچکے ہیں جن کی ابھی تک بہاولپور پولیس کی جانب سے کوئی اطلاع نہ ہے ۔ گزشتہ رمضان المبارک میں ایک موٹر سائیکل چوری ہوا جس کی کوئی خبر نہیں ،اور ابھی جنوری میں 1 عدد موٹر سائیکل چوری ہو چکی ہے پولیس کی جانب سےکوئی خبر نہ ہے۔
یہ فوٹیج اپلوڈ کی جارہی ہے تو تمام احباب اگر اس شخص کو دیکھیں تو ضرور مسجد انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
عبدا لجواد@followers@Bahawalpur Police Punjab Police Pakistan

10/05/2024

آج کا مورخہ 10 مئی کا خطبہ جمعتہ المبارک جامع مسجد دارالسلام سیٹیلائٹ ٹاؤن بہاولپور میں محترم پروفیسر "حافظ عبید الرحمن صاحب "نے

"اسلام اور موسیقی ۔ اور مسلمانوں کے حالات"

کے موضوع پر خطبہ ارشاد فرمایا ۔

02/02/2024

آج 02-02-2024 کا خطبہ جمعتہ المبارک محترم قاری لیاقت مجید صاحب تھیلیسیمیا سنٹر بہاولپور نے

: سردیوں میں کیے جانے والے اعمال۔۔؟:

کے موضوع پر ارشاد فرمایا۔

22/12/2023

آج 22-12-2023 کا خطبہ جمعتہ المبارک محترم پروفیسر تصور صاحب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے

:ہماری اصلاح:

کے موضوع پر ارشاد فرمایا۔

Address

Jamia Masjid Muhammadi Street No 2 Foji Bati Chowk Airport Road Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923430055655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Muhammadi Foji Basti East Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category