JI Youth Lodhran

JI Youth Lodhran We wanna bright future of Pakistan with help of Pakistani youth.

23/08/2026
23/08/2026

گورنر ہاؤس کراچی چھٹے دن کی جھلکیاں ۔

22/08/2026

خدمت اور جدوجہد کا خوبصورت جذبہ

سید عاقل شاہ صاحب، ایونٹ آرگنائزر جماعت اسلامی یوتھ ضلع لودھراں، لاہور میں اپنی جاب کی مصروفیات کے باوجود روزانہ کی بنیاد پر دھرنے میں بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔

ان کی یہ مسلسل جدوجہد، وقت کی قربانی اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ آج انہوں نے دھرنے کے شرکاء اور عوام کے لیے ایک بہترین اور حوصلہ افزا پیغام بھی دیا۔

اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

#دھرنا #لودھراں

22/08/2026
21/08/2026

وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور دھرنے کا پانچواں دن۔

21/08/2026

لاہور دھرنا سٹیج پر موجود ضلع لودھراں کی نمائندگی کرتے ہوئے ۔
سید عاقل شاہ
صدر ایونٹ آرگنائزر
جماعت اسلامی یوتھ ضلع لودھراں

21/08/2026

گورنر ہاؤس پشاور دھرنا تحریک انصاف والے پہنچ گئے۔

لاہور دھرنا — خصوصی شرکت پر شکریہجماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام لاہور میں ہونے والے دھرنے میں سید عاقل دلدار( ایونٹ آرگنائز...
20/08/2026

لاہور دھرنا — خصوصی شرکت پر شکریہ

جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام لاہور میں ہونے والے دھرنے میں سید عاقل دلدار( ایونٹ آرگنائزر جماعت اسلامی یوتھ لودھراں) اور سید اکبر شاہ نے خصوصی شرکت کی۔

ہم ان کی بھرپور شرکت، تعاون اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان کی شرکت نے دھرنے کی جدوجہد کو مزید تقویت بخشی۔

جماعت اسلامی — عوام کے حقوق کی آواز

#لودھراں

20/08/2026

دھرنے کا تیسرے دن کی جھلکیاں لاہور

19/08/2026

بھتہ ٹیکس نامنظور ۔

Address

مسجد تفہیم القرآن لودھراں
Bahawalpur
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923217637516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JI Youth Lodhran:

Shortcuts

Share