27/08/2026
القرآن کریم
سورہ الصافات آیت 126
اس اللہ کو جو تمہارا بھی پروردگار ھے اور تمہارے باپ دادوں کا بھی جو پہلے گذر چکے ہیں
صحیح بخاری ( 5984 ) جلدنمبر 5
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
رشتہ توڑنے والا جنت میں نہیں جائے گا