بزمِ فیضانِ نقشبند پاکستان

بزمِ فیضانِ نقشبند پاکستان مرکز امن و محبت، مرکز اہلسنت۔
بفیضان نظر:
اویس زماں خوا?

31 ویں ہفتہ وار محفل ذکر
15/09/2022

31 ویں ہفتہ وار محفل ذکر

30 ویں ہفتہ وار محفل ذکر الٰہی وذکر حبیب مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔رابطہ نمبرز:0300110118703116651483
08/09/2022

30 ویں ہفتہ وار محفل ذکر الٰہی وذکر حبیب مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔
رابطہ نمبرز:
03001101187
03116651483

سبحان اللہ العظیم
27/03/2022

سبحان اللہ العظیم

04/03/2022
26 فروری 2022
26/02/2022

26 فروری 2022

نیک کام کو ادھورا نہ چھوڑیں
22/02/2022

نیک کام کو ادھورا نہ چھوڑیں

جامع مسجد اویس زماں و مدرسہ نقشبندیہ مجددیہ بہاولپور کا نقشہ 🌹
21/02/2022

جامع مسجد اویس زماں و مدرسہ نقشبندیہ مجددیہ بہاولپور کا نقشہ 🌹

21/02/2022

الحمدللہ تعمیراتی کام کا آغاز ہو چکا ہے۔
تعاون کرنے والے احباب دئیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔

03002599501
03006831562

سنگ بنیاد جامع مسجد اویس زماں۔ ڈیرہ عزت،محلہ حافظ آباد بہاولپور۔اللہ رب العزت کا ارشادہے:۔’’اللہ کی مساجد صرف وہی لوگ تع...
28/01/2021

سنگ بنیاد جامع مسجد اویس زماں۔ ڈیرہ عزت،محلہ حافظ آباد بہاولپور۔
اللہ رب العزت کا ارشادہے:۔’’اللہ کی مساجد صرف وہی لوگ تعمیر کرسکتے ہیں ، جو اللہ پر ایمان لائے اوریومِ آخرت پر اورانھوں نے نماز قائم کی زکوٰۃ اداکی اور وہ اللہ کے سواء کسی سے نہیں ڈرے اورعنقریب یہی لوگ ہدایت یافتہ لوگوں میں سے ہوں گے‘‘۔(التوبہ: ۱۸)
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم کسی شخص کو مسجد کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔ ’’اللہ کی مساجد صرف وہی لوگ تعمیر کرسکتے ہیں جو اللہ اورروزِ آخرت پر ایمان لائے ۔۔۔۔‘‘ (سنن ترمذی، ابن ماجہ، سنن دارمی)
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ارشادفرمایا:
جس شخص نے اللہ کی رضاء کی طلب کے لیے مسجد بنائی اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر تعمیر کرے گا۔ (بخاری ، مسلم،ابن ماجہ، ترمذی)
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ارشادفرمایا:
جو شخص اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے مسجد بنائے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں اس جیسا مکان بنادے گا ۔(صحیح مسلم)

Address

Muhala Hafiz Abaad
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزمِ فیضانِ نقشبند پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to بزمِ فیضانِ نقشبند پاکستان:

Share

Category