27/06/2026
حسین جنت دا بادشاہ ہے، حسین الِ رسول لکھ لے۔ دل دی تختی دے تخت اتے، حسین دا کوئی اصول لکھ لے۔ 🖤✨
اج 11 محرم الحرام ہے۔ کربلا کی سرزمین پر دی گئی امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کی قربانی کائنات کی تاریخ کا سب سے بڑا درس ہے۔ انہوں نے سر کٹا دیا لیکن باطل کے سامنے جھکایا نہیں۔ حسینیت صرف ایک نام نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام ہے۔
اللہ پاک ہمیں اسوہ شبیری پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏴
#کربلا