Jamia Ul Uloom Eidgha Bahawal Nagar

Jamia Ul Uloom Eidgha Bahawal Nagar جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر کی کارکردگی اور ادارے کے حوالے سے معلومات کہ لے بنایا گیا ہے

07/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
2026 مدرسہ قاسم العلوم برمنگھم کی 36 ویں سالانہ سیرت کانفرنس
جامع مسجد علی رضی اللہ عنہ اہل سنت و الجماعت برمنگھم
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر الشاہ جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرما رہے ہیں

04/07/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثم آمین 🌺
02/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثم آمین 🌺

27/06/2026

💥 بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
یاد گار مفتی نیاز محمد ختنی ترکستانی رحمۃ اللہ علیہ
🌹 گلشن جلیل بہار جلیل 🌹
🌺 خوبصورت موسم میں خوبصورت ویڈیو جھلکیاں🌺
اللہ تعالیٰ اس گلشن کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
بمقام:جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

16/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ "جواھر الفقہ"
میں لکھتے ہیں :

"جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ایک سو تیرہ (113) مرتبہ پوری "بسم اللہ الرحمن الرحیم" کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے گا ، ہر طرح کی آفات ومصائب سے محفوظ رہے گا، مجرب ہے۔" (جواھر الفقہ: 2/187)

یہ بزرگوں کے تجربات میں سے ہے، سنت یا لازم سمجھے بغیر اس پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

بسم اللہ الرحمن الرحیم💥 تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو ♥️جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر
27/05/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم💥
تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو ♥️
جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

ان شاءاللہ 💥
25/05/2026

ان شاءاللہ 💥

Address

JAMIA UL ULOOM EIDGAH EIDGAH ROAD BAHAWALNAGAR
Bahawalnagar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ul Uloom Eidgha Bahawal Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share