Markazi Matami Dasta Aseeran e Sham Bagh - Azad Kashmir

Markazi Matami Dasta Aseeran e Sham Bagh - Azad Kashmir علی ولی اللہ ص
العجل یا بقیۃ اللہ فی الارض عج
(1)

09/07/2026

10 Muharram 2026
Markazi Matmi Dasta Aseeran E Sham Bagh Azad Jammu & Kashmir
Salaar Syed Jarar Hussain Moosvi

09/07/2026

9 Muharram 2026
Markazi Matmi Dasta Aseeran E Sham Bagh Azad Kashmir
Salaar Syed Jarar Hussain Moosvi

09/07/2026

8 Muharram 2026
Baramdagi Jhula Shezada Ali Asghar (Slwt) Hussainia Colony Bagh
Markazi Matmi Dasta Aseeran E Sham Bagh Azad Kashmir
Salaar Syed Jarar Hussain Moosvi

06/07/2026

احمد کے پسینے سے بنے جیسے پیمبر
غازی کا پسینے سے وفادار بنے ہیں
غازی کے پسینے سے بنے جیسے وفادار
عابد کے پسینے سے عزادار بنے ہیں

05/07/2026

" وہ اونٹ جو جناب سید الؐشہداء کا خیمہ اور سامان اٹھاتا تھا اور جس پر یومِ عاشور امام حؐسین نے سوار ہو کر ( اتمامِ حجت ) آخری خطبہ دیا تھا ، وہ شہادت کے وقت خیام کے قریب ہی موجود تھا ۔
جب شہادت ہوئی اور دنیا تاریک ہوگئی ، گھوڑوں اور انسانوں کا شور اٹھا تو یہ اونٹ چلتا ہوا مقتولؐین کے درمیان آیا ۔ وہ کبھی اپنے دائیں اور کبھی بائیں دیکھتا رہا۔ تین گھڑ سواروں نے اسے پکڑنا چاہا لیکن وہ نہ رکا "

" جب وہ خیمہِ حؐسین کی جگہ پہنچا اور اسے خیمہ نظر نہ آیا تو اس جگہ کو سونگھا اور پھر اپنی آواز میں زار و قطار رونے لگا ۔ ان ظالموں نے اسے ہانکنے کی کوشش کی لیکن وہ وہاں سے نہ ہلا "

" یہاں تک کہ تشدد کے نتیجے میں اونٹ کے جسم سے خون بہنے لگا ، مگر اس کا گریہ مزید بڑھ گیا ۔ پھر وہ اسی جگہ بیٹھ گیا ۔ اسے پتہ چل گیا تھا کہ خیمہ لوٹ لیا گیا ہے اور اس کا راکب " سواؐر ِدوشِ نبیؐ " شہید ہو چکا ہے ۔

" وہ اپنا سر زمین پر مارنے لگا اور اپنے جسم کو اپنے دانتوں سے کاٹنے لگا ، یہاں تک کہ وہ لہولہان ہوگیا ۔ آخرکار ان ظالموں نے اسی جگہ اسے نحر کر دیا اور اس کا گوشت آپس میں تقسیم کیا ۔ لیکن جب انہوں نے اسے پکایا اور کھانے کے لیے بیٹھے تو وہ " تُمے " ( کڑوا ترین پھل ) سے بھی زیادہ کڑوا تھا "

( امام حؐسین کی محبت اور وفاداری میں ایک جانور زمین پر بار بار سر مار کر اور اپنے ہی دانتوں سے اپنے جسم کو کاٹ کاٹ کر خون کا پرسہ دیتا ہے اور اِسے مسلمان ظلم و تشدد کرکے نحر ( ذبح ) کر دیتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔
( حوالہ: معالی السبطین ، صفحہ 80 ، مؤلف : آغا سید محمد مہدی مازندرانی )
۔۔۔

30/06/2026

زنجیرزنی 10 محرم الحرام 2026 حیدری چوک باغ آزاد کشمیر
مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام باغ آزاد کشمیر
سالار سید جرار موسوی

30/06/2026

10 محرم الحرام ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت امام حسین ع و جانثاران
کلام: آ جا اکبر ع میں تیرے راہ ویکھاں
مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام باغ آزاد کشمیر
سالار سید جرار موسوی

30/06/2026

10 محرم الحرام ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت امام حسین ع و جانثاران
حیدری چوک باغ آزاد کشمیر
مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام باغ آزاد کشمیر
سالار سید جرار موسوی

30/06/2026

10 محرم الحرام ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت امام حسین ع و جانثاران
کلام: ویرن گھر آ جا وے تیرا خالی میں جھولا جھلاواں
مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام باغ آزاد کشمیر
سالار سید جرار موسوی

30/06/2026

10 محرم الحرام ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت امام حسین ع و جانثاران
کلام: ایسے قاسم ع کی طرح ٹکروں میں بکھرا غازی ع
مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام باغ آزاد کشمیر
سالار سید جرار موسوی

Address

Bagh Azad Jammu & Kashmir
Bagh
00000

Telephone

+923455451241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Matami Dasta Aseeran e Sham Bagh - Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share