28/04/2024
نہ جانے کیسے مسلمان تھے وہ جو رسول اللہ ﷺ کے وصال کے ۵۰ سال بعد آل رسول ﷺ کو کربلا کے تپتے ریگستان میں شھید کردیا۔
اللہ کی اللہ کے رسول کی تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے امام حسین علیہ السلام اور ان کے گھر والوں کو بیدردی سے قتل کیا۔