Jamia Masjid Baitul Rab

Jamia Masjid Baitul Rab I take refuge with Allah, The Supreme and with His Noble Face, and His eternal authority from the accursed devil. O Allah, open the gates of Your mercy for me.

أَعوذُ بِاللّهِ العَظِيـمِ، وَبِوَجْهِـهِ الكَرِيـمِ وَسُلْطـَانِه القَدِيـمِ، مِنَ الشَّيْـطَانِ الرَّجِـيمِ، [ بِسْـمِ اللّهِ وَالصَّلَاةُ ] [وَالسَّلامُ عَلَى رَسُولِ اللّهِ]، اَللَّهُـمَّ افْتَـحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتـِكَ. aAAoothu billahil-AAatheem wabiwajhihil-kareem wasultanihil-qadeem minash-shaytanir-rajeem, [bismil-lah, wassalatu] [wassalamu AAala rasoolil-lah] , allahumma iftah lee a

bwaba rahmatik. In the name of Allah, and prayers and peace be upon the Messenger of Allah. Abu Dawud: 4591

12/11/2024

Alhumdullilah

💚 Eid Mubarak from Jamia Masjid Baitul Rab  💚
10/04/2024

💚 Eid Mubarak from Jamia Masjid Baitul Rab 💚

21/11/2023

اسلامک ریسرچ سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کے پروجیکٹ کے حوالے سے اہم معلومات ۔۔۔

26/10/2023

جبر پرتھان اسلامک سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کے پروجیکٹ پر سابق وزیر اعظم ازادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے گزشتہ روز معروف اسلامیک سنٹر بیت الرب کا دورہ کیا ممبرکشمیر کونسل محمد حنیف ملک نے مہمان گرامی کو اس عظیم الشان پراجیکٹ پر بریفینگ دی سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نےاس موقع پر اپنا وڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروایا ہم اسلامک سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کی کمیٹی کی طرف سے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے شکر گزار ہیں ۔

In below post, Ex Prime Minister Raja. Farooq Haider visited the mosque site:, اسلامک ریسرچ سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کے...
26/10/2023

In below post, Ex Prime Minister Raja. Farooq Haider visited the mosque site:

, اسلامک ریسرچ سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کے پروجیکٹ پر کوٹلی ! صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی جناب شاہ غلام قادر نے گزشتہ روز اسلامیک ریسرچ سنٹر /جامع مسجد بیت الرب کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ممبر کشمیر کونسل ملک حنیف صاحب کے ساتھ تشریف لائے اور اسلامک سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کے پروجیکٹ کے حوالے سے بریف کیا اس دوران جناب شاہ غلام قادر صاحب نے کام کے معیار کی تعریف کی اور عوام الناس کیلئے ایک اپناپیغام بھی ریکارڈ کروایا ! ہم اسلامک ریسرچ سنٹر و جامع مسجد بیت الرب کی کمیٹی کی طرف سے جناب شاہ غلام قادر صاحب کے شکر گزار ہیں ۔

Foundation work.
25/10/2023

Foundation work.

25/10/2023

Alhumdulillah.

Foundation work nearly finished.

‎سعودی عرب !                           سردار محمد اقبال یوسف صاحب جو معروف او سیز کشمیر ی اور سعودی عرب کے مشہور بزنس می...
30/08/2023

‎سعودی عرب ! سردار محمد اقبال یوسف صاحب جو معروف او سیز کشمیر ی اور سعودی عرب کے مشہور بزنس مین ھیں اسلامیک سینٹر بیت الرب کو مکمل کرپٹ (بین الاقوامی معیار کے مصلے )مہیا کرنے کا اعلان کیا جن کی پاکستانی روپوں میں مالیت لاکھوں روپوں میں اللہ تعالیٰ سے سردار صاحب کے اعلان کردہ عطیہ کی قبولیت کےساتھ ساتھ انکے کاروبار اولاد کی ترقی کے لیئے دعاگو ھیں ہم اسلامیک سنٹر مسجد بیت الرب کی کمیٹی کی طرف سے سردار محمد اقبال یوسف صاحب کے شکر گزار ہیں

Sardar Igbal Yousaf sb, a prominent Kashmiri businessman from Saudi Arab has donated carpet (prayer mats) for the Islamic centre and mosque (Baitul Rab). The carpet will be for the whole mosque and may cost many Lakhs. May Allah swt accept his donations and shower blessing on him and his family. Appeal: We need donations to purchase cement, steel, concrete, sand and bricks for first floor. Brothers and sisters, kindly support us to build the house of Allah swt. Jazakallahair.

Donated amount: approx. Rs. 16-20 Lakhs. Today Mr Azher Ali Malik from Coventry - UK has donated all the bricks for the ...
27/08/2023

Donated amount: approx. Rs. 16-20 Lakhs.
Today Mr Azher Ali Malik from Coventry - UK has donated all the bricks for the second story of the Mosque & Islamic Centre (Baitul Rab), approximate value of Rs.16-20 Lakh.

May Allah swt accept his generous donations and place blessings upon him and his family.
Appeal: We need donations to purchase cement, steel, concrete, sand and bricks for first floor. Brothers and sisters, kindly support us to build the house of Allah swt. Jazakallahair.

سلام آج اظہر علی ملک صاحب جو برطانیہ کے شہر Coventry میں رہائش پزیر ھیں نے اسلامیک سنٹر بیت الرب کی 2nd سٹوری کیلئے مٹیریل (اینٹیں )۸۰ ہزار عطیہ کرنے کا اعلان کیا جنکی پاکستانی کرانسی میں مالیت 16لاکھ روپے بنتی ھے مسجد انتظامیہ اظہر علی ملک کے اس فراخ دلانہ اعلان پر انکو خراج تحسین پیش کرتی ھے

الخمد اللہ  ! آج محترم وسیم عباس معروف بزنس مین جو(عشارب الیکٹرونکس )شہید چوک کوٹلی کے مالک  ہیں نے اپنے والدین کے ایصال...
22/08/2023

الخمد اللہ ! آج محترم وسیم عباس معروف بزنس مین جو(عشارب الیکٹرونکس )شہید چوک کوٹلی کے مالک ہیں نے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیئے اسلامیک سنٹر بیت الرب کیلئے الیکٹرک پنکھے عطیہ کرنے کا اعلان کیا جن کی کل مالیت ۱۸لاکھ پاکستانی روپے بنتی ھے اللہ تعالی سے محترم وسیم عباس کے والدین کی کامل مغفرت کیلئے دعاگو ھیں وسیم عباس نے اس موقع پر مخیر حضرات سے اسلامیک سنٹر بیت الرب کی تعمیر کے سلسلہ میں بھرپور مالی تعاون کی اپیل کرتے ہوے کہا جو احباب اس کار خیر میں مٹیریل ( سیمنٹ ،بجری ،ریت سٹیل ) کی مد میں تعاون کرناچاھتے ھیں انکے لیئے یہ سہولت بھی موجود ھے!

Donated amount: Rs. 18 Lakhs:
A well respected and prominent businessman from Kotli, *Mr Waseem Abbas*, Owner of '*Asharab Electronics* (Shaeed Chowk, Kotli (AK)) has donated Electrical Fans for the Islamic Centre - Baitul Rab with an approximate value of *18-Lakhs* for the blessings of his beloved parents.

May Allah swt accept his efforts and donations to this noble cause and elevate his parents ranks in Jannah.

Appeal - We request all brothers and sisters to donate generously for the construction of the mosque and Islamic Centre, either *financially or provide construction materials* such as cement, bricks, concrete, windows and doors, etc.

ملک محمد نواز صاحب (سابق سنیر منسٹر ) بطور خاص مسجد بیت الرب کے کام پر تشریف لائے ۔ملک خنیف صاحب ( ممبر کشمیر کونسل) مسج...
14/08/2023

ملک محمد نواز صاحب (سابق سنیر منسٹر ) بطور خاص مسجد بیت الرب کے کام پر تشریف لائے ۔ملک خنیف صاحب ( ممبر کشمیر کونسل) مسجد بیت الرب کے کام کے بارے میں بریف کرتے ہوئے ۔ملک محمد نواز صاحب نے مالی معاملات میں بھی برپور تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔ ملک محمد نواز صاحب نے حافظ نثار صاحب اور (ملک خنیف صاحب ممبر کشمیر کونسل) کے کام کو سراہا اور نیک حواشیات کا اظہار کیا ۔

Malik Nawaz sb (ex Senior Minister) visited the mosque construction site, and he was briefed about the progress of the construction work by Malik Hanif (member Kashmir council). Malik Nawaz sb appreciated the efforts to carry out the mosque project and offered his firm support.

Address

Parthaan, Kotli
Azad Kashmir

Telephone

+447743360077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Baitul Rab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Baitul Rab:

Share