Quran o Sunnah Movement Mirpur Azad Kashmir

Quran o Sunnah Movement Mirpur Azad Kashmir Quran o Sunnah Movement AJK

بین الاقوامی شہرت یافتہ داعی ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک ماہ کے قیام کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ انہوں نے اپنے قیام کے دورا...
01/11/2024

بین الاقوامی شہرت یافتہ داعی ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک ماہ کے قیام کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ انہوں نے اپنے قیام کے دوران بہت سے دینی اجتماعات سے خطاب کیا اور عوام کی کثیر تعداد نے اُن سے استفادہ کیا۔ میں نے دنیا کے مختلف ممالک کے دوروں کے دوران بہت سے داعیوں سے ۔۔۔۔ پڑھیے دنیا اخبار میں علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا مکمل کالم؛
https://dunya.com.pk/index.php/author/allama-ibtisam-elahi-zaheer/2024-11-01/48634/25722324

30/10/2024

قرآن وسنہ موومنٹ ضلع میرپور کے زیر اہتمام۔عظیم۔الشان مقصد آمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم۔کانفرنس کا انعقاد مورخہ نو نومبر بروز ہفتہ بعد ازنماز عشاء جامع مسجد ریاض الجنہ بن خرماں. میرپور میں زیر نگرانی حافظ خلیق الرحمن یزدانی صاحب ہورہا ہے
دعوت عام ہے ہر کوئی کوشش کرے ضرور شرکت فرمائیں
۔ اپنے ایمانوں کو منور کریں دین کا علم نبی صلی اللہ۔ علیہ۔ وسلم۔ کی۔ زندگی کا مشن مقصد کیا تھا اور ہمارا طرز زندگی کیا ہونا چاہیے یہ۔سب سننے سمجھنے کے لیے ضرور اس مجلس میں تشریف لائیں۔
منجانب ۔ خادم قرآن وسنہ موومنٹ شفقت حسین میرپوری

30/10/2024
جب کسی قوم کے نوجوان تعلیم وتربیت سے آراستہ ہو جاتے ہیں تو وہ قوم ترقی کی منازل طے کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس...
28/10/2024

جب کسی قوم کے نوجوان تعلیم وتربیت سے آراستہ ہو جاتے ہیں تو وہ قوم ترقی کی منازل طے کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس جب کسی قوم کے نوجوان اپنے وقت کو ضائع کر رہے ہوں تو قوم کا مستقبل خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ پاکستان کے نوجوانوں کی بڑی تعداد معاشی اعتبار سے ۔۔۔پڑھیے دنیا اخبار میں علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا مکمل کالم؛
https://dunya.com.pk/index.php/author/allama-ibtisam-elahi-zaheer/2024-10-28/48611/40392481

*✍ عالمِ دین بن جائیں،*  *نہیں بن سکتے تو....* 🍁  *طالبِ علم بن جائیں،*  *یہ بھی نہیں کر سکتے تو ....* 🍁  *ان سے محبت کر...
23/10/2024

*✍ عالمِ دین بن جائیں،*
*نہیں بن سکتے تو....* 🍁
*طالبِ علم بن جائیں،*
*یہ بھی نہیں کر سکتے تو ....* 🍁
*ان سے محبت کرنے والے بن جائیں ....*
*شاید یہی محبت ہدایت کا ذریعہ اور جنت میں جانے کا سبب بن جائے ۔ ۔ ۔ !!!*

شہید ملت امام العصر حضرت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ تعالٰی کی سیرت مصطفٰے ﷺ کانفرنس 1983ء میں نایاب تصویر بمق...
21/10/2024

شہید ملت امام العصر حضرت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ تعالٰی کی سیرت مصطفٰے ﷺ کانفرنس 1983ء میں نایاب تصویر
بمقام ۔موڑ پرانا شہر شیخوپورہ

18/10/2024

قائد انقلاب جرنیل اہلحدیث علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ تعالیٰ سے تعلق "نظریے" کی بنیاد پر ہے۔۔
اور نظریے کبھی تبدیل نہیں کیے جاتے

سازشیں چالیں اور منافقت بزدل لوگ کرتے ہیں ۔ہم نظام بدلیں گے اور سرعام بدلیں گے 🔥ان شاءاللہ تعالیٰ
17/10/2024

سازشیں چالیں اور منافقت بزدل لوگ کرتے ہیں ۔
ہم نظام بدلیں گے اور سرعام بدلیں گے 🔥
ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923471509244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran o Sunnah Movement Mirpur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share