QSM Attock

QSM Attock دعوت دین سے اقامت دین تک

20/11/2025

الحمد للہ! سیکرٹری اطلاعات قرآن و سنہ موومنٹ پنجاب محمد احمد قمر صاحب خیر و عافیت سے اپنے گھر پہنچ چکے ہیں
اللہ انکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

کل جماعتی استحکامِ مساجد و تحفظِ مدارسِ دینیہ سیمینارزیرِ قیادت: چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان علامہ ابتسام الٰہی ظہ...
18/11/2025

کل جماعتی استحکامِ مساجد و تحفظِ مدارسِ دینیہ سیمینار
زیرِ قیادت: چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ
زیرِ اہتمام: قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان

کل جماعتی استحکامِ مساجد و تحفظِ مدارسِ دینیہ سیمینار📍 مرکز قرآن و سنہ 53 لارنس روڈ لاہورزیرِ قیادت: چیئرمین قرآن و سنہ ...
18/11/2025

کل جماعتی استحکامِ مساجد و تحفظِ مدارسِ دینیہ سیمینار
📍 مرکز قرآن و سنہ 53 لارنس روڈ لاہور
زیرِ قیادت: چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ
زیرِ اہتمام: قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان

27/10/2025

مقابلہ کرتے رہیں گے | ان شاء اللّٰہ

27/08/2025

اہلحدیث یوتھ فورس کے ذمہ دار نے ضلعی چیئرمین حافظ شیر محمد الاثری صاحب سے مصافحہ کیا اور انکے علاقے میں پہنچ کر امدادی کاروائی پر شکریہ ادا کیا۔۔
اللہ سب کی خدمات کو قبول و منظور فرمائے آمین

26/08/2025

مسجد میں وہاں کے مقامی ساتھیوں سے مشاورت کی گئی پھر متاثرہ گھروں کا دورہ کیا گیا اور اسکے بعد نقصان کو مد نظر رکھتے ہوئے متاثرین کی امانتیں انکے حوالے کی گئیں...

سامان کی پیکنگ کے لیے
مسجد زبیر بن عوام ؓ قبطہ کا انتخاب کیا گیا،
سامان کو جمع کرنے اور لوڈنگ کے لیے
جامعہ اہلحدیث پیرداد حضرو کا انتخاب کیا گیا،
پھر سامان کی متاثرین میں تقسیم کے لیے
قباء مسجد اہلحدیث سلطانوس کا انتخاب کیا گیا

کیوں ؟
کیونکہ مسجد کمیونٹی سنٹر ہے، ✨❤️

Distt Buneer
25/08/2025

Distt Buneer

25/08/2025

قرآن و سنہ موومنٹ ضلع اٹک کی جانب سے
امداد برائے سیلاب زدگان

24/08/2025

سیلاب زدگان کے لیے لوگوں کی طرف سے دیئے گئے سامان کو بڑی محبت اور محنت سے پیک کر کے پیرداد میں جمع کر لیا گیا ہے
ان شاء اللہ صبح ضلعی چیئرمین حافظ شیر محمد الاثری صاحب کی قیادت میں حضرو سے روانہ ہونگے

یہ لوگوں کی امانتیں ہیں اور ہم ان شاء اللہ جن کو دینگے بڑی عزت و تکریم کے ساتھ دینگے۔۔۔

22/08/2025

پنجابی پٹھان بھائی بھائی❤️
سامان جو ابھی تک جمع ہو چکا ہے سیلاب زدگان کے لیے

لوگوں کی امانتیں ہمارے پاس پہنچ چکی ہیں❤️اب ان شاء اللہ اگلا مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔۔۔ایک ایک روپے کا محافظ اور حساب دہ ہ...
22/08/2025

لوگوں کی امانتیں ہمارے پاس پہنچ چکی ہیں❤️
اب ان شاء اللہ اگلا مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔۔۔
ایک ایک روپے کا محافظ اور حساب دہ ہوں ان شاء اللہ

یہ صرف کیمپ اور آن لائن ہوئے ہیں باقی مکمل ضلع کی تفصیلات کل آپ سے شیئر ہونگی ان شاء اللہ

Address

Attock
43580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QSM Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share