دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف آفیشل

دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف آفیشل دربار حضرت سخی موسیٰ رنیال(رح)،حضرت خواجہ فضل دادبہرام(رح)،حضرت خواجہ نثاراحمد چشتی(رح)،حضرت خواجہ طارق مسعود(رح)،حضرت خواجہ ظفراحمد(رح)

06/06/2026
11/05/2026

حضور صاحبزاہ جمیل الدین احمد چشتی سجادہ نشین دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف نے محفلِ نعت و سماع بتاریخ 9 مئی 2026، روالپنڈی میں خصوصی شرکت فرمائی۔
محمد علی شجاع احمد صاحب کے بڑے بھانجے ڈاکٹر وسیم شاہد ملک اور فیملی کی جانب سے حج مبارک کے خوبصورت سفر سے پہلے محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا ۔
محفلِ پاک کی کچھ جھلکیاں۔

08/05/2026
19/04/2026

تلہ گنگ
قبلہ پیر جی صاحبزادہ جمیل الدین احمد چشتی (سجادہ نشین دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف ) نے حضرت علامہ مولاناصابر ایوب نقشبندی صاحب کے ادارے
"المصطفیٰ اسلامک سنٹر"
کا دورہ فرمایا۔
اس موقع پر محمد عثمان غوری، فضل احمد چشتی، حافظ صدیق صابر و دیگر احباب بھی موجود تھے۔

18/04/2026

17_04_2026
ناڑہ شریف
قبلہ پیر جی صاحبزادہ جمیل الدین احمد چشتی کی مین بس اڈہ پر
" لجپال ریفریشمنٹ پوائنٹ"
کی افتتاحی تقریب میں شرکت و خصوصی دعا
اس موقع پر حضرت مولانا سلطان چشتی، حافظ محمد شفیق ناطق، قاری شکیل احمد و دیگر احباب بھی موجود تھے۔

18/04/2026

قبلہ پیر جی صاحبزادہ جمیل الدین احمد صاحب مدظلہ (سجادہ نشین دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف) کی تلہ گنگ آمد
آپ کی جناب حاجی فضل احمد صاحب کے زیرِ تعمیر مکان پر تشریف آوری
اس موقع پر خصوصی دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ اس گھر کو خیر و برکت، سکون اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔

اس بابرکت موقع پر کاروانِ حجاز ڈھلی کے معزز رفقاء، جناب حاجی ندیم ملک صاحب اور عمر گل بھائی بھی موجود تھے

Address

Attock

Telephone

00923135472255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share