Astana Alia Riaz Abad sharif New Town attock

Astana Alia Riaz Abad sharif New Town attock آستانه پر ہرسال 12روزہ عید میلادالنبی صلی الله عليه وسلم کانفرنس اور ماہانہ گیارہویں شریف منعقد ہوتی ہے

ان شاءاللہ۔۔۔آج بعد نماز مغرب
15/09/2024

ان شاءاللہ۔۔۔آج بعد نماز مغرب

27/08/2023
ان شاء الله کل بروز پیر بعد نماز عصر (وقتِ نماز5بجے
11/09/2022

ان شاء الله کل بروز پیر بعد نماز عصر (وقتِ نماز5بجے

10/09/2022

(فیضانِ حضور ریاض الملّت قدس سرہ العزیز) آستانہ عالیہ ریاض آباد شریف نیوٹاؤن اٹک میں "8ویں سالانہ شُھداءِ کربلا کانفرنس"ماہانہ گیارہویں شریف،ہفتہ وارمحفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم اور محفل ذکر کی روحانی تقریب ان شاء الله تعالیٰ آج 16 محرم الحرام 1444ھ،15اگست2022ء بروز پیر بعد نماز عصر جانشینِ ریاض الملّت قبلہ پیر ہادی سرکار حفظہ الله تعالیٰ کی زیرِ صدارت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوگی جس میں خصوصی خطاب جانشینِ ریاض الملّت قبلہ پیر محمد عثمان خان واجد قادری حفظہ الله تعالیٰ فرمائیں گے ۔درودوسلام، ذکر شریف،شجرہ مبارکہ اور خصوصی دعا کے بعد تمام معزز ترین مہمانوں کی خدمت میں"لنگرِ حُسینی و لنگرِ غوثیہ پیش کیا جائے گا ۔اپنے احباب کے ہمراہ شرکت فرماکر سعادت دارین حاصل کریں(دعوت گزار :- قاری محمد اعظم خان قادری،مولانا ہارون الرشید قادری و جملہ خادمین مرکزی جامع مسجد انوار غوثیہ ارشاد بیگم)

05/09/2022

آستانہ عالیہ ریاض آباد شریف نیوٹاؤن اٹک میں ہفتہ وار محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم اور محفلِ ذکر آج بروز پیر بعد نمازِ عصر عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوگی شرکت فرماکر سعادت دارین حاصل کریں (دعوت گزار فقیر ابوالحامد محمد اکرام علوی المعروف پیر ہادی سرکار کان الله لہ

01/09/2022

(بفیضان نظرحضور ریاض الملت قدس سرہ العزیز)آستانہ عالیہ ریاض آباد شریف نیوٹاؤن اٹک میں 12روزہ سالانہ عید میلادالنبی صلی الله عليه وسلم کانفرنس27ستمبرتا 8 اکتوبر معروف مذہبی وروحانی شخصیت جانشین ریاض الملّت قبلہ الحاج ابوالحامد پیر ہادی سرکار حفظہ اللہ تعالیٰ کی زیر صدارت عقیدت واحترام کے ساتھ منعقد ہوگی جس میں ہر روز ان شاء الله تعالیٰ تلاوت نعت شریف حمد اور بیان کے بعد درودوسلام،ذکر شریف شجرہ مبارکہ اور خصوصی دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا جائے گا۔۔کانفرنس کی تمام تقاریب میں اپنے احباب کے ہمراہ شرکت فرماکر سعادت دارین حاصل کریں ۔۔خادمین آستانہ عالیہ و مرکزی جامع مسجد انوار غوثیہ ارشاد بیگم نیوٹاؤن اٹک(رابطہ نمبر قبلہ پیر صاحب03008356991)

31/08/2022

‏نوٹ :- یہ تحریر کس کی ہے اس کا ہمیں علم نہیں ہے لیکن سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر موجود ہے ہم نے اس لئے شیئر کی ہے کہ اس سے یہ نتیجہ نکل رہا ہے کہ اگر دین کا کام کیا جائے تو لوگ خدمت کرتے ہیں ) انگلینڈ میں مقیم چند پاکستانی پیر صاحبان کی معلوم دولت کا تخمینہ ( آف شور دولت اور ٹرسٹ اس میں شامل نہیں )

نمبر 1۔ صوفی جنید نقشبندی Grandson صوفی عبداللہ نقشبندی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ گھمکول شریف ، برمنگھم 132 ملین پاؤنڈ۔ پاکستانی 290 ارب تقریباً.

‏نمبر 2۔ پیر سلطان نیاز الحسن باہو ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم۔ 80 ملین پاؤنڈ ، 176 ارب روپے تقریباً

نمبر 3۔ پیر سلطان فیاض الحسن باہو ، اسسٹنٹ سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم 83 ملین پاؤنڈ ، 183 ارب روپے تقریباً

‏نمبر 4۔ پیر نورالعارفین صدیقی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ نیریاں شریف ، برمنگھم ، 77 ملین پاؤنڈ ، 170 ارب روپے تقریباً

نمبر 5۔ پیرزادہ امداد حسین ، مہتمم جامعہ الکرم نوٹنگھم ، 76 ملین پاؤنڈ ، 168 ارب روپے تقریباً

‏نمبر 6۔ پیر معروف حسین شاہ نوشاہی ، آستانۂ عالیہ نوشاہیہ بریڈفورڈ ، 68 ملین پاؤنڈ ، 150 ارب روپے تقریباً

نمبر 7۔ پیر سید عبدالقادر جیلانی سابق خطیب ٹنچ بھاٹہ راولپنڈی ، مہتمم دارالعلوم قادریہ جیلانیہ لندن ، 62 ملین پاؤنڈ ، پاکستانی 139 ارب روپے تقریباً

‏مبر 8۔ پیر منور حسین جماعتی سجادہ نشین آستانۂ علیہ امیرِ ملت پیر جماعت علی شاہ برمنگھم ، 60 ملین پاؤنڈ ، پاکستانی 134 ارب روپے تقریباً

نمبر 9۔ پیر حبیب الرحمن محبوب ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ ڈھانگری شریف ، بریڈفورڈ ، 32 ملین پاؤنڈ ، پاکستانی 71 ارب روپے تقریباً

‏نمبر 10۔ پیرعرفان مشہدی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ بکھی شریف بریڈفورڈ ، پیر عرفان شاہ صاحب ان پیروں میں سب سے غریب ترین پیر ہیں کیونکہ ان کی دولت 2 ملین پاؤنڈ یعنی پاکستانی صرف 44 کروڑ روپے ہے۔

مندرجہ بالا تمام دس پیر صاحبان کا تعلق پاکستان و آزاد کشمیر سے ہے۔ جو برٹش ‏نیشنیلٹی ہولڈر اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔

طاہر القادری سمیت وہ تمام پیر صاحبان جنہوں نے اپنی دولت ٹرسٹ ( این جی اوز ) کے پردے میں چھپائی ہوئی ہے۔ وہ اس لسٹ میں شامل نہیں۔

نیز پاکستان میں مقیم جو پیر صاحبان سالانہ یہاں سے اربوں روپے کے نذرانے بٹورنے کے لیے تشریف لاتے ہیں وہ ‏بھی اس لسٹ میں شامل نہیں۔

مندرجہ بالا دس پیر صاحبان کی اجتماعی دولت سے کئی گنا زیادہ دولت کے مالک “ پیر ہاشم الگیلانی البغدادی “ ہیں ، جو آستانۂ عالیہ شیخ عبدالقادر جیلانی رح بغداد کے گدی نشین ہیں ، یہ پیر صاحب بھی برٹش نیشنلیٹی ‏ہولڈر اور مقیمِ برطانیہ ہیں۔ جیسے پاکستانی نژاد برطانوی پیر کبھی کبھی پاکستان دورہ پہ تشریف لے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ بھی کبھی کبھی بغداد کے دورہ پہ تشریف لے جاتے ہیں۔

Address

Aastana Aalia Riaz Abad Sharif New Town Attock City
Attock
43600

Telephone

+923008356991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana Alia Riaz Abad sharif New Town attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share