امام بارگاہ یا سرکار قائم آل محمد علیہ السلام -کونجڑ

  • Home
  • Pakistan
  • Attock
  • امام بارگاہ یا سرکار قائم آل محمد علیہ السلام -کونجڑ

امام بارگاہ یا سرکار قائم آل محمد علیہ السلام -کونجڑ یا علی مدد علیہ السلام

12/10/2021

انشاء اللہ 08 ربیع الاول 15 اکتوبر بروز جمعہ سالانہ مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام امام بارگاہ یا قائم آ ل محمد علیہ السلام ڈہوک آ غاجان کونجڑی نزد موٹر وے ٹھلیاں انٹر چینج میں منعقد ہو گی۔ٹھیک صبح نو بجے علم مولا غازی عباس علیہ السلام اور تابوت امام حسن عسکری علیہ السلام برآمد ہوگا۔
بانی صف عزا۔سید کرم حسین شاہ کاظمی المشہدی سرکار
منتظم اعلیٰ۔سید قاسم علی شاہ کاظمی المشہدی سرکار
زیر نگرانی۔ سید فرزند علی شاہ کاظمی المشہدی سرکار

18/08/2021

ذاکر ملک زین عباس علوی راولپنڈی ❤️
😭نہیں نو لاکھ فوج تو لہندا غازی 😭 عشرہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزا امام بارگاہ یا قائم آ ل محمد علیہ السلام کو نجڑی نزد موٹر وے

15/08/2021

ذاکر ملک زین عباس علوی راولپنڈی ❤️
شہادت جناب امیر قاسم علیہ السلام
عشرہ محرم الحرام کی چھٹی مجلسِ عزا امام بارگاہ یا قائم آ ل محمد علیہ السلام کونجڑی نزد موٹر وے

15/08/2021
انشاللہ 11 محرم الحرام 20 اگست بروز جمعہ دن گیارہ بجے عزاخانہ کرم حسین شاہ کاظمی چوہڑہڑپال راولپنڈی سے جلوس شبیہ علم و ذ...
15/08/2021

انشاللہ 11 محرم الحرام 20 اگست بروز جمعہ دن گیارہ بجے عزاخانہ کرم حسین شاہ کاظمی چوہڑہڑپال راولپنڈی سے جلوس شبیہ علم و ذوالجناح برآمد ہو گا

Address

Moorat Tehsil Fateh Jang District Attock
Attock
43600

Telephone

+923085125714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امام بارگاہ یا سرکار قائم آل محمد علیہ السلام -کونجڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share