20/08/2026
چلو چلو جامعہ حقانیہ اٹک چلو
41واں سالانہ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس و 11ویں سالانہ میلادِ ریلی و 28واں جلسہ تقسیم اسناد
زیرانتظام: مرکزاسلام جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم، مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ، اعوان آباد، صدر بازار اٹک کینٹ
پروگرام کی تفصیل:
- تاریخ: جمعہ المبارک، 21 اگست 2026ء
- ریلی 09:30 بجے، کانفرنس کا آغاز 10 بجے تا 1:45 بجے نماز جمعہ
- مقام: مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ، حقانیہ مسجد و مدرسہ، اعوان آباد اٹک کینٹ
زیر صدارت :
استاذ العلماء الحاج پیر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی صاحب
آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ، بانی و مہتمم جامعہ ھذا
خصوصی خطاب
یاد گار اسلاف حضرت علامہ
پیر سید سعادت علی شاہ گیلانی صاحب آستانہ عالیہ چورا شریف
چیئرمین، علماء و مشائخ کونسل پاکستان
الداعیان الی الخیر:
صاحبزادہ مفتی محمد طیب میلادی گولڈمیڈلسٹ
ناظم اعلیٰ و اراکین، جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ
رابطہ:
0305-8698112 | 0302-5458986
مع احباب ضرور شرکت فرمائیں، اللہ کریم آپ کی دارین کی سعادتیں عطا فرمائے۔ آمین