ادارہ نور العرفان

ادارہ نور العرفان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ادارہ نور العرفان, Religious Center, ادارہ نور العرفان خانقاہ عرفانیہ رضویہ قادریہ 18 ہزاری جھنگ, Atharan Hazari.

شَـاگِـرْدِ رَشِـيْـد حَضْرَتْ اَبُوْ نُعْمَانْ سَلَّمَھُ الْبَارِیْ (خَلِیْــــــفَہْ بَرَیْلِیْ شَرِیْفْ) خَاکْسَار مُحٙمّٙدْ اِسْحٙاقْ قٙادٙرِیْ عٙطّٙارِیْ عِرْفَانِیْ عُفِیْ عَنْہُ خَانْقَاہ عِرْفَانِیَہ رَضَوِیَہ قَادَرِیَہ 18 ہزاری جھنگ

25/03/2026

41 روزہ روحانی عملیات کورس
زیر انتظام: ادارہ نور العرفان خانقاہ عرفانیہ رضویہ قادریہ 18 ہزاری جھنگ
0301 7978253

*نقش تیر تفنگ و لوح تحفظ*اس سال صرف 51 نقوش تیار ہوئے ہیںیہ لوح مبارک  ایک نہایت خاص اور مقدس روحانی تعویذ ہے جو جمعۃ ال...
23/03/2026

*نقش تیر تفنگ و لوح تحفظ*
اس سال صرف 51 نقوش تیار ہوئے ہیں

یہ لوح مبارک ایک نہایت خاص اور مقدس روحانی تعویذ ہے جو جمعۃ الوداع کے دن عصر سے مغرب کے درمیان تیار کی جاتی ہے۔

الحمد للہ عزوجل یہ لوح بے شمار روحانی اور جسمانی فوائد رکھتی ہے، خاص طور پر درج ذیل مسائل میں حتمی اور شافی علاج ہے:

*جنات و شیاطین سے حفاظت*
🌟اگر جنات یا شیاطین مسلط ہوں، زندگی میں مداخلت کر رہے ہوں۔
🌟اگر جن یا شیطان ساتھ رہتا ہو، تنگ کرتا ہو، جسمانی یا نفسیاتی تکلیف دیتا ہو۔
🌟شیطانی تسلط کی وجہ سے بیماری، وسوسے، خوف، نیند میں پریشانی یا کسی بھی قسم کا نقصان ہو۔

*ہر قسم کے سحر (جادو) سے نجات*
🌟اگر جادو کتنے ہی سال پرانا ہو اور کتنا ہی سخت ہو۔
🌟جلایا، دفنایا، دبایا، کھلایا، پلایا گیا جادو ہو۔
🌟سفلی، بنگالی، مصری، سوڈانی، ہندی، کالا علم سے کیے گئے جادو کا توڑ۔
🌟عملیات کے غلط استعمال کی وجہ سے ہونے والے وبال کا حل۔

*بندشیں اور رجعت ختم کرنا*
🌟اگر کسی پر روحانی یا سفلی گردش کی وجہ سے بندش ہو۔
🌟کاروبار میں رکاوٹ، شادی میں بندش، نوکری میں مشکلات۔
🌟کسی بھی قسم کی بددعا، نظر بد، حسد کا اثر ختم کرنا

بذریعہ پارسل اپنے ایڈریس پر منگوا سکتے ہیں۔
ادارہ نور العرفان خانقاہ عرفانیہ رضویہ قادریہ 18 ہزاری جھنگ 0301 7978253

20/03/2026

جمعۃ الوداع کا رزق کےلیے خاص تعویذ
یہ تعویذ تیار شدہ اپنے ایڈریس پر بھی منگوا سکتے ہیں
ادارہ نور العرفان خانقاہ عرفانیہ رضویہ قادریہ 18 ہزاری جھنگ 03017978253

18/03/2026

41 روزہ روحانی عملیات کورس
زیر انتظام: ادارہ نور العرفان خانقاہ عرفانیہ رضویہ قادریہ 18 ہزاری جھنگ
03017978253

📿 ᯽⊱┈──╌ روحانی عملیات کورس ╌──┈⊰᯽ 📿اَلسَّـلَامُ عَلَيْكُـمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُهْبِسْــــمِ اللّٰـــھِ الرَّ...
18/03/2026

📿 ᯽⊱┈──╌ روحانی عملیات کورس ╌──┈⊰᯽ 📿

اَلسَّـلَامُ عَلَيْكُـمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُهْ

بِسْــــمِ اللّٰـــھِ الرَّحْمٰـــنِ الرَّحِیْـــمْ

🪔 ادارہ نور العرفان کے شُعبہ رُوحانیات کے تحت مرد و خواتین کے لئیے 41 روزہ رُوحانی عملیات کَــــــــــوْرَسْ 🪔

📋 عامِـل رُوحانی کَـوْرَسْ میں آپ سیکھ پائیں گے

✅زکٰوۃ کیا یے ، دُنیائے عملیات میں زکٰوۃ کسے کہتے ہیں ، اِس کی ادائیگی (پَڑھنے اور لِکھنے) کا مُکمل طریقہ ۔
✅حِصار کیا ہوتا یے ، اَپنا ، اَپنی فیملی اور اَپنے گھر کے حِصار کا مُکمل طریقہ ۔
✅ اِسم اعظم کِسے کہتے ہیں ، اِس کے فوائد و برکات کے ساتھ ساتھ اِسم اعظم شریف نِکالنے کا مُکمل طریقہ ۔
✅ کاٹ کیا ہوتی یے ، جَادو ، جِنّات ، نظرِ بد و بندش کا توڑ و کاٹ کا مُکمل طریقہ ۔
✅ جَادو ، ٹُونہ سے حِفاظت کا مُکمل طریقہ ۔
✅ جَادو ، ٹُونہ کَرنے و کَروانے والوں پر جَادو کو پَلٹانے کا مُکمل طریقہ ۔
✅ مُختلِف نُقُوش و تعویذات کی اِجازت و زکٰوۃ لِکھنے کا مُکمل طریقہ ۔
✅ نادِ علی شریف ، سُورہ فاتِحہ ، سُورہ اِخلاص و علم الاعداد سے اِستخارے کا مُجرَّب طریقہ ۔
✅ جُملہ رُوحانی و جِسمانی اَمراض و مسائِل ، جَادو ، جِنَّات و بندش کی کاٹ اور علاج کا مُفصّل طریقہ ۔
✅ ہزاروں عَملیات و وَظائِف کی خصوصی اِجازت و پَڑھنے کا طریقہ ۔
✅ آیات قُرآنیہ پر مُشتمل دَم الرقیہ الشریعہ سے جُملہ رُوحانی ، جِسمانی ، قَلبی ، ظاہِری ، باطنی ، بدنی امراض و مسائل کے ساتھ جادو ، جنات ، نظر بد و بندش کی توڑ و علاج کا مُکمل طریقہ ۔
✅ مُخلتف چِلّہ جات کی اِجازت و ان کی زکٰوۃ کی ادائیگی کا مُکمل طریقہ ۔
✅ اِس کے علاوہ بے اولادی ، بندشِ نکاح ، بندشِ رشتہ ، بندشِ کاروبار ، بندش اولاد ، زوجین کی نااتفاقی ، زبان بندی ، تسخیر اعداء و حُب ، نیک رشتے ، حصولِ نیک مَقاصد

🕯 عامِل رُوحانی کورس میں داخلِے کی شَرائط 🕯

⿡ پابندِ شرع ہو ، فَاسقِ مُعلِنْ نہ ہو (یعنی اعلانیہ گناہ کرنے والا نہ ہو ۔) جیسے شراب پینا ، سود کھانا ، بے نمازی ، داڑھی منڈانا ، وغیرہ
⿢ سُنّی ہو ، اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضان خان رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات پر عمل کرتا / کرتی ہو ۔
⿣ صوم و صلوۃ کا / کی پابند ہو ۔
⿤ ناظِرہ قُرآنِ کریم مخارج سے پڑھنا آتا ہو ۔
⿥ اُردو پَڑھنا اور لِکھنا جانتا / جانتی ہو ۔

اہم ہدایات:
📆 آغازِ کورس: 12 شوال المکرم یکم اپریل بروز بدھ
⏱ دورانیہ: 41 دن
🌐 مکمل کورس آن لائن (واٹس ایپ پر)
💵 مکمل فیس: 2600 روپے
(ایزی پیسہ / موبی کیش کے ذریعے جمع کروائی جائے)

✍🏻 زیر نگرانی 📜
شاگرد رشید حضرت ابو نعمان مدنی صاحب سند یافتہ ادارہ دارالرضا انٹرنیشنل حضرت علامہ مولانا محمد اسحاق قادری عرفانی صاحب غفرلہ بانی ادارہ نور العرفان

✍🏻 از ! شُــــــــــــعْبَہ رُوْحَانِیـَــــــاتْ : ادارہ نور العرفان 18 ہزاری جھنگ

+ 0301 7978253

16/03/2026

شب قدر میں سورۂ قدر کا خاص عمل

16/03/2026

شب قدر میں رزق کےلیے چاولوں کا خاص عمل

16/03/2026

شب قدر میں بسم اللہ شریف کا خاص تعویذ

11/03/2026

یوم شہادت حضرت سیدنا امیر المؤمنین حضرت مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم

06/03/2026

ان شاءاللہ الکریم آج لائیو افطار ٹرانسمیشن یوٹیوب چینل پر شام 5:40 سے 6:10 تک ہوگی۔
جس میں لائیو استخارہ، وظائف، ذکر و دعا ہوگی۔
لنک کمنٹ میں دیا گیا ہے۔

Address

ادارہ نور العرفان خانقاہ عرفانیہ رضویہ قادریہ 18 ہزاری جھنگ
Atharan Hazari
35180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارہ نور العرفان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share